ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی
مجھکو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
رستہ بدل کے چلنے کی عادت اُسے بھی تھی
اُس رات دیر تک رہا وہ محوِ گفتگو
مصروف میں بھی کم تھا فراغت اُسے بھی تھی
Count your age by the numbers of happy moments not the age.
Count the quality of your life
By the smile not tears..
Good morning sis..
@Jarry15Tom
@balisakina_512