مورو
بی بی آصفہ بھٹو زرداری الیکشن کے حوالے سے قافلے کی صورت میں مورو پہنچی جیالوں نے شاندار استقبال کیا مورو جیئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا
@AseefaBZ@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@PPP_Org
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
@AseefaBZ
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی سلطنت عمان کے قونصل جنرل سمیع عبداللہ سلیم الخنجاری سے اہم ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مذید پائیدار اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں سندھ حکومت،عمانی قونصلیٹ،ملکی سلامتی،باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر مشترکہ حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔
سندھ میں آپ کے سرمایہ کاری منصوبوں کا خیرمقدم ہے۔وزیر داخلہ سندھ
سندھ حکام کو یقین دلاتا ہوں کہ عمان حکومت صوبائی حکومت کے اشتراک سے نئی راہیں تلاش کرے گی۔قونصل جنرل عمان
ملاقات میں داخلی سکیورٹی، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے تحفظ اور قونصلر خدمات کے شعبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
حکومت سندھ امن، استحکام اور کاروبار کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ضیاء الحسن لنجار
عمانی قونصل جنرل نے پاکستان اور عمان کے مابین ثقافتی و اقتصادی رابطوں کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران سرمایہ کاری،تجارت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
سلطانِ عمان کے دورے کی تیاری کے حوالے سے بھی تجاویز دی گئیں۔
ہم عمانی کاروباری برادری کو سندھ میں محفوظ اور شفاف ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں۔وزیر داخلہ سندھ
سلطانِ عمان کی جانب سے سندھ کے ساتھ دیرپا شراکت داری کا پیغام دیتا ہوں،ہم باہمی تعاون کے نئے مواقعوں کی تلاش کے بھی خواہاں ہے۔عمانی قونصل جنرل
Under the Govt. of Sindh’s new Surrender Policy, over 70 dacoits from the kacha areas voluntarily laid down their arms on 22nd October 2025 at a special ceremony in Shikarpur held in my presence.
This landmark initiative conceived by Hon’ble @PresOfPakistan Asif Ali Zardari
1/3
دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی۔
1/1
I am initiating a campaign called "Colours of Hope" today, in which I will be distributing colour copies and colours to children aged 3 to 5 in the areas of Sindh where there is a dearth of education and frequent tribal violence.
honored & humble to take oath as foreign minister in 🇵🇰 National Unity government. PPP as the second largest party in coalition will play our part in restoring democracy, passing electoral reforms, fighting for a fairer economy & advocating Pakistans case on the world stage.