پیپلز پارٹی ہمارے لیے صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک انقلابی نظریاتی پلیٹ فارم ہے جو ہمیں عزت، وقار اور شعور عطا کرتا ہے۔ پارٹی قیادت کے فیصلوں پر نظریاتی کارکنوں نے کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سیاسی امور کی چیئرپرسن محترمہ فریال تالپور نے ہمیشہ قومی مفادا��، وقار اور تشخص کو مقدم رکھا ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب قیادت کا اختیار ہے۔
قائد ایوان کی نامزدگی سے متعلق میڈیا پر آنے والی خبروں کے جواب میں میں یہ کہوں گا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ اپنی پالیسیوں میں ترجیح دی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے۔ میں واضح کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کے پاس ایوان میں مطلوبہ تعداد سے کہیں زیادہ حمایت موجود ہے، قیادت مشاورت، مفاہمت اور اعتماد سازی کے ذریعے ون مین شو کی سیاست کو ختم کر کے وفاقی حکومت سے مضبوط ورکنگ ریلیشن شپ قائم کر رہی ہے۔
کارکنان سے اپی�� کی کہ وہ قیادت کے فیصلوں کا احترام کریں اور غیر ضروری تبصروں سے گریز کریں۔ پیپلز پارٹی میں جمہوری صلاحیتیں موجود ہیں جو ایوان کے ان��ر اور باہر تمام قوتوں کی خواہشات کے مطابق فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں نظریاتی رشتوں کو دوبارہ فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے، کیونکہ ماضی میں ان رشتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
بھارت کی جانب سے پاکستان اور آزاد کشمیر پر حملوں کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جبکہ افواج پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ دے رہی ہیں۔ ایسے حالات میں پاکستانی اور کشمیری قوم متحد ہو کر فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت میں سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے یکجا ہو چکی ہے۔
پیپلز پارٹی خدمت خلق پر یقین رکھتی ہے، اور تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر اور اعتماد سازی اس کا نصب العین ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عالمی سطح پر ساکھ اور مدبرانہ قیادت پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کی ضمانت ہے۔ آنے والا وقت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزارت عظمیٰ کی نوید دے رہا ہے، جو قومی مشکلات کے خاتمے کا آغاز ہوگا۔
#Kashmir
#AzadKashmir
@MediaCellPPP
انچارج پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر محترمہ فریال تالپور صاحبہ مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری محمد ریاض سے وزراء حکومت سردار محمد جاوید ایوب ، میاں عبدالوحید ، رفیق نئیر ممبر اسمبلی جاوید بٹ کی پارٹی ٹکٹوں کے لیے درخواستیں جمع کروانے کے بعد ملاقات
@MediaCellPPP
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
وزیر حکومت سردار جاوید ایوب کی کی گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی مبارکباد
وزیر حکومت نے صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ ب��ٹو زرداری اور فریال تالپور کو مبارکباد دی
@MediaCellPPP @BBhuttoZardari @JavedAyoub @AseefaBZ @FaryalTalpurPk
مظفرآباد: حلقہ کوٹلہ
وزیر جنگلات ،وائلڈ لائف، فش��یز و ترقیاتی ادارہ سردار محمد جاوید ایوب حلقہ کوٹلہ یوسی تلگراں " تعمیر ری کنڈیشنڈ مین روڈ کرشن تا بانڈی میراں سریاں کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
سنگ بنیاد کی تقریب میں پہنچنے پر وزیر
حکومت کا شاندار استقبال ۔
@JavedAyoub
یومِ مزدور پر اپنے تمام محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ ہی پاکستان کی اصل طاقت اور ترقی و خوشحالی کے حقیقی معمار ہیں۔ آپ کی محنت، عزم اور قربانیاں ہماری قومی بنیاد کو مضبوط کرتی ہیں۔
ہم آپ کے حقوق کے تحفظ، وقارِ محنت اور مساوی مواقع کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
آج ہم محترمہ عادی فریال تالپور صاحبہ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی بصیرت، قیادت اور عوامی خدمت کا جذبہ ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے مزید کامیابیوں، خوشیوں اور صحت و سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔
آپ اسی طرح قوم کی خدمت کرتی رہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سرخرو رکھے۔
خلوص کے ساتھ،
سردار جاوید ایوب
#FaryalTalpur
#HappyBirthDay
#PPPAJK
#SJA #TeamSJA #PPP
یونین کونسل مچھیارہ "چھکڑیاں" سے متعدد افراد کا مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔
وزیر حکومت @JavedAyoub کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
پٹہکہ:
وزیر حکومت @JavedAyoub اور سابق حکومت @SadafSh69264449 کی رہائش گاہ گھنڈی پیراں آمد پر چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر @RubinakhalidPPP کا شاندار استقبال۔
اس موقع پر سینئر وزیرآزاد حکومت @MianwaheedO سمیت پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود
کراچی: وزیر حکومت و مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب ایڈووکیٹ کی کراچی آمد پر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کراچی ڈویژن کے عہدیدران ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کررہے ہیں ۔
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@JavedAyoub
مظفرآباد:
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت مالی سال 2025-26 کی چوتھی میٹنگ برائے AKCDC منعقد ہوئی۔
اجلاس میں وزراء حکومت، سیکرٹریز اور دیگر متعلقہ عملہ بھی شریک ہوا، جہاں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
@MediaCellPPP@JavedAyoub
حلقہ کوٹلہ:
وزیر جنگلات، وائلڈ لائف، فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یونین کونسل ہیر کٹلی اشڑوک سے درجنوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔
#Azad_Kashmir
#PPPAJK
#PPPVision