@waqarkhan@4Rjpt آنے والے وقتوں میں یہ مسلہ پاکستان کی طاقت کو بہت کمزور کرے گی ہماری فوج میں زیادہ تر لوگ اپنے بچوں عین حالتِ جنگ میں ہی واپس بلا لیں گے، کیونکہ بارڈر میں غریب ترین پاکستانی کا بچہ ہوتا ہے کسی جرنیل، سیاست دان، سرمایہ دار اور جاگیر دار کا بیٹا کھبی نہیں ہوتا، یہ ناانصافی کب تک؟
اندازہ کریں ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ایک خوفناک اور خونریز جنگ شروع کروا دی ہے
جبکہ پاکستان پر مسلط غلام ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے نامزد کرتے رہے ہیں
اسرائیل اور امریکہ نے مل کر ایران پر حملہ کر دیا کاش ہمارے بیغیرت مسلمان سمجھ آ جاتا کہ کفار ہمیں کمزور کرنے کے لیے آپس میں لڑوا رہا ہے۔ افغانستان اور پاکستان حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیے ایران کے بعد ہماری باری ہے اور ہم اپنی دفاع نہیں کر پائیں گے۔
🇦🇫🇵🇰 The worst thing in our nation, we Muslims, is unjustified enthusiasm & recklessness in disputes & resorting to weapons & bloodshed, unlike Europeans or the West in general, where the solution of crises is done via dialogue & understanding between the parties.
🩸When blood gets into the matter, it develops into disasters & undesirable consequences, as is happening now in this blessed month of Ramadan, between brothers in Pakistan & Afghanistan !!
Therefore, Saudi Arabia, Qatar, Oman & Turkey must intervene to stop this deterioration of security between the two neighbors sooner rather than later & control the crisis, because some hyenas are happy & enjoying watching what is happening now, which I have no doubt that they are the ones who are blowing on fire more & more !
#PakistanAfghanistanWar
@SupariKhan دہشتگردی بھی صرف وہاں ہوتی ہے جہاں پشتون رہتے ہیں ، لگتا ہے کہ آپ لوگوں کے سوچوں میں ہی دہشت گردی بستی ہے۔ آپ لوگ دہشتگردوں کو اپنے گھروں میں پناہ دے کر سیکیورٹی فورسز پر حملے کرواتے ہیں جو بہت ہی غریب گھرانوں کے واحد سہارہ ہوتے ہیں۔
@PTIofficial شیر افضل مروت پاکستان تحریک انصاف کو مزید مشکل سے پچا سکتا ہے۔پہلے ایک الگ پارٹی بنانی ہوگی اس میں PTI کو چھوڑے ہوئے لوگ موجود ہو پھر آہستہ آہستہ تمام PTI کے ارکان اس پارٹی میں شامل ہو جائیں۔ اس کی بعد پی ppp کے ساتھ مل کر حکومت بنایا جا سکتا ہے، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
🔴کچھ اکاؤنٹ سہیل آفریدی کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور مسلسل لوگوں کی ذہن سازی کرنے میں مصروف ہیں کہ سہیل آفریدی بھی غدار ہے
ایسے اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں یہ کمپنی کے Paid ملازم ہیں اور کمپنی کے بیانیہ کا پرچار کررہے ہیں ، ایسے لوگ آستین کے سانپ ہیں
@fawadchaudhry ہمارے یہاں ایک بچی کی تین سال کی عمر میں شادی کی گئی تھی پھر جب بڑے ہو کر اس بچی نے انکار کیا تو اسے گولی ماری گئی۔ اس قانون کو بنانا بھی مجبوری بن گئی ہے۔ لیکن کیا کریں مذہبی لوگوں کی سیاست انہی چیزوں پر منحصر ہے۔
@ImranKhanPTI سکولوں میں پڑھایا گیا کہ یہ ملک ایک جمہوری ملک ہے یہاں اپنے حقوق کو حاصل کرنے کے لیے احتجاج کرنا سب کا حق ہے، پھر جب لوگ اس حق کو استعمال کرنے کے لیے نکلے تو سینوں میں گولیاں اتاری گئیں۔کوئ غلط فہمی میں نا رہے کہ ان کا خون معاف کیا جائے گا ظالموں کے نسلوں سے بھی حساب لیا جائے گا۔
@JunaidAkbarMNA@SohailAfridiISF مبارک ہو، آج پاکستان کی آئین کی باضابطہ طور پر تدفین ہو گئ آخر۔ کبھی کسی نے سوچا ہے کہ یہ ساری بیغیرتیاں ہمارے ہی ملک میں کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہم لوگوں کا ایک نظریہ بن چکا ہے کہ پیسے سے ہی سب کچھ ہوتا ہے، اسلئے پیسے سے ہی سب کچھ ہو رہا ہے۔
RIP to the supreme court of Pakistan.
@WakeelMubariz پاکستان میں جو لوگ ان طال��ان کے حمایتی ہیں ان کو چاہئیے کہ وہ ہمارے ملک چھوڑ کر افغانستان چلے جائیں۔ باقی طالبان کا ایک ہی علاج ہے کہ ان پر ایٹم بم گرا دئے جائیں تاکہ دنیا میں امن ہو۔
@WakeelMubariz پاکستان کے سامنے بہت سارے چیلینجز ہیں طالبان جانوروں کے ساتھ زیادہ وقت ضائع نہیں کریں گے سیدھا سیدھا دو تین جگہوں پر ایٹم بم گرا دی�� گے پھر ساری دنیا کو ان دہشت گردوں سے چھٹکارا ملے گا۔اس کے بعد ان کے بڑے بھائی مودی کو بھی ��یکھیں گے۔
@Uqab_afghan98 یہ طالبان واقعی میں درندے ہیں یہ جنگی قیدیوں کو جانوروں کی طرح زبح کرتے ہیں ان کا اسلام سے اور انسانیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ پاکستان نے ویسے بھی کئی سالوں ایٹم سنبھال کے رکھا ہوا، دو تین نیوکلیئر بم ان طالبان درندوں پر گرا دینا چاہیے تاکہ پوری دنیا ان جانوروں کی شر محفوظ رہے
ہم نے ایک ساتھ باہر نکلنا ہے اور اتنی طاقت سے باہر نکلنا ہے کہ ان مسلط ظالموں کو سر چھپانے کے لیے بھی جگہ نا ملے، ہم جتنا دیر کریں گے اتنا ہی تباہ ہوتے جائیں گے۔
معاہدوں پر عمل درآمد تو نہ ہوا البتہ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف پہلی باضابطہ سرکاری ایف آئی آر درج ہو گئی۔
تھانہ صدر مظفر آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں شوکت نواز میر سمیت کئی رہنماوں کے خلاف نیلم پل پر ہنگامہ آرائی کی ایف آئی آر قتل اور اقدام قتل سمیت کئی دفعات کے تحت درج ہوئی۔
ایک بات کلئیر کروں 🚨
آج تک اپ نے جو کیا ہم آپ کو پسند نہیں کرتے اس وجہ سے لیکن مرشد کے کہنے پر استعفی دیکر آپ نے ثابت کیا کہ آپ واقعی خان کے ٹائیگر ہو !!
@Matiullahjan919@SaraMirGilgity ان میں سے کوئ چار پانچ سو کو حکومت دس دس لاکھ میں بھی ��رید سکتا ہے، ہم بحثیت قوم بیغیرت ہیں ہمارا کوئی ایمان اور نظریہ نہیں ہے،ہم پیسے کے لئے ہر وقت بکنے کے لیے تیار ہوتے ہیں خاص کر وکلاء جو پیسے کے لئے جھوٹ کو سچ ثابت کر سکتے ہیں ایسے لوگ پیسے کے لئے پھر کیا نہیں کر سکتے۔