💔پنجاب یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور سکالرشپ پانے والی
💔پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاپر
💔💔افشاں لطیف اپنی ایم۔اے اور دیگر تعلیمی ڈگریوں پر پکوڑے اور سموسے رکھ کر بیچتے ھوئے
پی ٹی آئی اور کتے کی دُم کبھی سیدھی نہیں ہو سکتی کراچی میں احتجاج کے دوران پولیس وین پر پتھراؤ کیا گیا۔یہ ایسی گندی نسل پروان چڑھائی گئی ہے جس کا خاتمہ ناگزیر ہے۔
قاسم خان اعتراف کررہا ہے،،کہ عمران کی شہرت کا ہمیں کچھ فایدہ نہی ہوا،،
ہم نے والد کی رہائی کے لیے غیر ملکی کپتان سے لیکر ٹرمپ تک کے رابطے کیے مگر ریاست پاکستان نے ہماری بات نہیں سنی،ہم کسی بھی طرح ان کو دباؤ میں نہیں لا سکے،،
اخے مقبولیت 👋
ایوانوں کو ہلا دینے والا سچ! کاشانہ دارالامان کی یتیم ، بےسہارا بچیوں کے یہ ہولناک انکشافات جنہوں نے اقتدار کے بند کمروں کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ معصوم اور یتیم بچیوں کی عصمت دری کا یہ مبینہ گھناؤنا کھیل اور اس کے پیچھے چھپے بااثر چہرے... کیا اس ظلم کا حساب ہوگا؟"ہوگا؟
#kashanasexscandal