جن لوگوں کے پاس نہ کردار ہے نہ کارکردگی ہے،
انکا کردار سیتا وائٹ سے لیکر خاور مانیکا تک کون سی ایسی جگہ ہے جہاں انکا کردار نہیں پتا چلا اور انکی کارکردگی زیرو بٹہ زیرو مقابلہ کرنا چاہتے ہیں ہمارے ساتھ نہ ہمارے ساتھ کردار کا مقابلہ ہے نہ کارکردگی کا مقابلہ
@TallalPMLN
جب سے پاکستان بنا تب سے لیکر اب تک اگر میں جائزہ لوں تو میاں صاحب وہواحد لیڈر ہیں جنہوں نے اس ملک کو ترقی اور خوشحالی دی، اگر میرٹ پر بھی دیکھیں تو میرے ووٹ کے حق دار صرف نواز شریف ہیں، میرا ووٹ نواز شریف کیلئے اور آپکا؟ #ووٹ_صرف_شیر_کا
ھوا کا بدلتا رخ دیکھ کر جو لوگ بھی ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں ،مجھے ان سے زیادہ ن لیگ کے وہ کارکن عزیز ہیں جو مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ رہے،
سیلوٹ ان سب جوانوں کو اور خواتین کو جنہوں نے فتنے عمران نیازی کا ڈاٹ کر مقابلہ کیا۔۔۔۔🫡🫡
@MaryamNSharif@syedams1@president_pmln
🔴بدر کی یاد تازہ ہوگئی
انکے رہنما کا کہنا ہے کہ کل رات 50 اسرائیلی مردار ہوگئے ہیں اور 30 ٹینک تباہ ہوئے.!
دوسری طرف فلسطینی مجاہد قسم کھاتے ہیں کہ غاصب فوجیوں کیساتھ فرشتے جہاد کر رہے ہیں
لیکن اسرائیل کہتا ہے کہ انکے ساتھ جنات لڑ رہے ہیں 🤫
مجاہدین کیلئے خصوصی دعائیں کریں🤲
میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے ح��ے میں نا آئے ہوں۔ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے، انشاءاللّہ ! آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں ❤️
خوش آمدید نواز شریف !