Provincial President of Peoples Youth Organisation Sindh (PYO) & Gen Sec PPP Div SBA | Ex-Special Assistant to Chief Minister Sindh| Democratic Pakistani 🇵🇰
Had wonderful meeting with my Beloved Chairman PPP @BBhuttoZardari at Bilawal House Karachi. I paid thanks to my Chairman for appointing me Special Assistant to CM Sindh. Thanks to Chairman sb for trust & encouragement. Iam worker of party & will always remain party worker.
On Pakhtoon Culture day I demand KP Assembly to ban under age marriages and BachaBazi in KP, children exploitation in the name of tribal culture must end now…. #BanChildMarriages
پتہ چلا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں میں لوگوں کے پیسے اور مفت میں موبائل فون اور مائیک دے کر صوبوں اور انتظامی یونٹس کے لینے کے لیئے کہا جا رہا ہے۔ سادہ مائیک پر لیئے گئے کمینٹس کو ایڈیٹ کرکے پنڈی کی جانب سے چینلز کو بھیجا جا رہا ہے۔ ٹی وی پر لوگوں کے وہ ہی کمینٹس چل رہے ہیں۔
جماعت اسلامی کے مختصر احتجاجی مارچ سے حکومت بھی خوش جماعت بھی وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی خوش ہوں گے کہ ملتان تک جماعت اسلامی کے کئی سو اکابرین نے سفر کیا ریل کی ٹکٹیں فروخت ہوئیں ۔
@MHanif_Abbasi@NaeemRehmanEngr
فورتھ شیڈیول میں ڊسمبر 2024ء سے عبوری ضمانت پر رہا ہونے والے اورنگزیب فاروقی کو سندھ میں دہشت پیدا کرنے کی محض اس لیئے اجازت ہو کہ وہ سندھ کی تقسیم کے حق میں مہم چلائے!؟
سپاہ صحابہ سے اب تک اس کی ہر جماعت پر دہشتگردی کے الزام کے تحت پاکستان میں پابندی ہے.یہ پاکستان دوستی نہیں
محسن نقوی نے ایم کیو ایم کے ناکام ہونے کے بعد ایبٹ آباد سے اورنگزیب فاروقی کو سندھ میں نئے صوبوں کے حق میں مہم چلانے پر لگایا ہے ۔۔
مطلب کچھ بھی ۔
اس ملک کو آسیب کا سایہ ہے اس بات پر یقین ہے مجھے
Zardari House Nawabshah:
38th Birthday of chairman PPP @BBhuttoZardari celebrated at Zardari House Nawabshah by President PYO Sindh @JavedNLaghari , Khan Bahadur Bhatti & Atif Zaidi along with hundreds of workers.
#HBDBilawalBhuttoZardari 🎂🎂🎂