پاکستان میں سیاسی استحکام کیسے آئے گا؟ اس سوال کا جواب یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے ایک استاد طیب فاروق بھٹی نے یوں دیا کہ ہر ادارے کو اپنی آئینی حدود کے اندر رہ کر کام کرنا چاہئیےایک وائس چانسلر بارڈر پر جا کر لڑ نہیں سکتا اور سکیورٹی کاانچارج وائس چانسلر نہیں بن سکتا
حماس کے جنگجو بہادری کی نئی داستان رقم کر رہے ہیں
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنگجو سرنگ سے نکل کر اسرائیلی فوج کے جدی�� ترین مرکاوا ٹینک پر آئی ای ڈی رکھ رہا ہے۔ اس کے بعد اس نے ٹینک پر ال یاسین ٹینک شکن شیل فائر کیا۔ اور یہ سب کرنے کے بعد آرام سے سرنگ میں واپس چلا گیا