گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپئےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو ₹100 یا₹ 50 روپئےیہ بول کر پکڑا دیتی ہے کی بیٹا راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا 😰😰😰
"جاہل اپنی امید پر بھروسہ کرتا ہے،اور عاقل اپنے عمل پر بھروسہ کرتا ہے۔
عاقل اپنے دل اور خیال سے دیکھتا ہے، اور جاہل اپنی آنکھ اور نظر سے دیکھتا ہے۔"
•[كتاب أحاسن المحاسن]
ज़मीन पर बैठे इस शख़्स को पहचानिए
ये अफ़ग़ानिस्तान के गृहमंत्री सिराजुद्दीन हक़्कानी हैं
वो आम लोगों की समस्याओं को देख रहे हैं
किसी भी हुक़ूमत के लिए इकतदार का मतलब कुर्सी नही बल्कि अल्लाह की दी हुई ताकत से अल्ला��� के मखलूक में अदल व इंसाफ कायम करना है।
@SaqibFarooqui10
ज़मीन पर बैठे इस शख़्स को पहचानिए
ये अफ़ग़ानिस्तान के गृहमंत्री सिराजुद्दीन हक़्कानी हैं
वो आम लोगों की समस्याओं को देख रहे हैं
किसी भी हुक़ूमत के लिए इकतदार का मतलब कुर्सी नही बल्कि अल्लाह की दी हुई ताकत से अल्लाह के मखलूक में अदल व इंसाफ कायम करना है।
@SaqibFarooqui10
گیان واپی مسجد میں حضرت مخدوم شاہ طیب بنارسی رحمۃ اللہ علیہ جمعہ کی نماز دور اکبری میں پڑھایا کرتے تھے، شاہجہاں نے اسی مسجد میں "ایوان شریعت" نامی مدرسہ قائم کیا تھا
📚آثار بنارس صفحہ 94
لہذا یہ مسجد اورنگ زیب سےپہلے تھی

رمضان المبارک کادوسراعشرہ:دنیائےانسانیت کےنوید مغفرت
رمضان المبارک کا ماہ مبارک ابھی شروع ہی ہوا تھا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ایک عشرہ مکمل ہو گیا۔ رمضان المبارک سراپا رحمت و برکت کا مہینہ ہے اس میں باران رحمت کی فضا ابر رحمت بن کر برس رہی ہے۔ اور دوسرا عشرہ مغفرت کا عشرہ ہے۔

رمضان المبارک: رحمت و مغفرت کی دعوت عام اور عبدیت سے غافل دلوں کی اصلاح و فلاح کے لیے ندائے الٰہی ہے۔ ماہ رمضان کے روزے گویا رحمتوں کی وہ بارش اور برکتوں کا وہ باب جس کا در کھلتے ہی فیض کا وہ دریا جاری ہوجاتا ہے کہ جس سے فیض یاب ہونے کے لیے دنیا کے کروڑوں مسلمان بے تاب ہوجاتے ہیں