بریکنگ نیوز 🚨: PIA خریدنے والے عارف حبیب کا بڑا انکشاف 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
قوم کے ساتھ بڑا ہاتھ ہوگیا۔ قومی اثاثہ کوڑیوں کے دام فروخت۔ ٹی وی چینل پر دیکھانی جانے والی بولیاں سب ڈرامہ نکلیں، ہم نے حکومت کو صرف دس ارب روپیہ ہی دینا ہے باقی 125 ارب روپے ہم اپنی کمپنی پر لگائیں گے. پورا PIA جعلی حکومت نے صرف 10 ارب روپے میں بیچ دیا گیا۔