@NaeemShehryar3@sherinzada اپنی ایپ، ویب سائٹ یا نیوز براڈکاسٹ میسیسجز کے ذریعے کس ایریا
یں کیا حالات چل رہے اور کس قسم کی احتیاطی تدابیر کرنی کا بندوبست کریں۔
کہیں کوئی واقعہ ہو جائے تو متعلقہ ایڈمنسٹریشن سے اور ریسکیو سے کنیکٹ بھی کروائیں۔
ہونے کو بہت کچھ ہو سکتا اگر سیاست کی نذر نہ کیا جائے
@NaeemShehryar3@sherinzada سیدھی بات ہے۔۔۔ ٹی ڈی سی پی یا پی ٹی ڈی سی کو فعال کیا جائے اور 30٪ ارینجمنٹس کی ذمہ داری انکو دی جائے باقی 70٪ کیلئے بھی انہیں ہی ذمہ دار ی دی جائے کہ پرائیویٹ سیکٹر کو لائسنس ایشو کریں اور انکے کوالٹی آڈٹ اور اپریزل کریں۔
اسکے علاؤہ یہی لوگ ایمرجنسی ارینجمنٹس مینیج کریں اور+
چاہے اقتدار میں عمران آئے یا اسکا کوئی حقیقی پرستار و جانشین، آئینی ترامیم واپس نہیں ہونگی اور حکومتی لامحدود اختیارات ان چور اچکے پٹواریوں کے فنا ہونے کیلئے مہر ثابت ہونگے۔
پٹواری خود کشیاں کرنا چاہیں گے مگر ایسا کرنے نہیں دیا جائے گا۔
جن کو اس بات کا یقین ہے کہ فوج مسلم لیگ نون کو اقتدار میں لائی ہے تو وہ یہ اطمینان بھی رکھے کہ انہوں نے نون والوں کو نوکر بنا کر ہی رکھنا ہے۔
جس بات کا حکم دیا جائے گا وہ من وعن ماننا پڑے گا اور مانا جا بھی رہا ہے۔
کیا جاوید لطیف اور کیا خواجہ آصف جو فالورز پر کھڑے ہو کر فوج +
کیخلاف بھونکتے تھے کے گلوں میں ایسے پٹے ڈالے گئے ہیں کہ اپنی مرضی سے چوں بھی نہیں کر سکتے۔ بے چارے!
عمران خان جیل میں ہے مگر اقتدار کی حامل قوت کے پاس کا محدود اختیارات کیلئے جو آئینی راستے ایجاد ہو رہے کل وہ ایجاد کرنے والوں کے خلاف ہی بہت زبردست طریقے سے استعمال ہونگے۔
پھر
@GBTourism_ یہ مادر چود سیاست کی گانڈ سے باہر کبھی نہیں نکلیں گے. ہر اس بات کا ایشو بنائیں گے جو مخالف کے کنٹرول میں غلط ہو گی اور ہر اس بات پر جواز بنائیں گے جو انکے اپنے کسی چہیتے سے غلط ہوگی۔
عوام سمجھ لے ملک میں کوئی نظام نہیں کسی نے نہیں آنا سیاحت کرنی ہے تو حفاظتی اقدامات کیساتھ کریں۔
@AKD06314@GBTourism_ تیرے منہ تے لخیا کہ توں امام کعبہ دا پتر ایں۔۔۔؟
اک چوتیا مینشن کر کے اوس نے باقیاں نوں وارننگ ای دینی سی سو دے تی۔ ہور اوہ غریب کی کرے؟
کمال کردے او تسیں۔۔۔
@GBTourism_ یاد رکھیں، حکومتوں کے انتظامات 100 سال بھی ناکافی رہیں گے۔
تفریح کرنا اگر آپکا حق ہے تو حفاظتی امور کا خیال رکھنا آپ پر عائد فرض۔
دریا کے جس حصہ میں حادثہ ہوا اس حصہ کو سیلابی ریلے سے پہلے بھی دیکھیں گے تو پتھروں کی ترتیب سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہاں سے سیلابی ریلے گزرتے ہیں۔
Spot on...
نوٹ:
گروپ میں جب سفر کریں (چاہے فیملی ہو، دوست ہوں یا اجنبی افراد) ایک سمجھدار فرد کو رہبر، امیر یا لیڈر بنا کر سفر کریں۔ اپنے لیڈر کیساتھ مشاورت ضرور کریں مگر اسکے حکم کے خلاف کچھ مت کریں۔
شمالی و دیگر تفریحی مقامات کی طرف جانے سے پہلے سفری و حفاظتی امور سیکھیں۔
سوات سانحہ کا پہلا قتل کا مقدمہ اس مقامی ہوٹل پہ کرنا چاہیئے جس نے دریا کے اندر چارپائیاں لگا کے ناشتے کرنے کا انتظام کیا۔
دوسرا پرچہ اس خاندان کو لیکر آنے والے ٹورازم گروپ کے مینجر پہ کرنا چاہیئے جس نے سیاحوں کو دریا کے خطروں سے صحیح گائیڈ اور آگاہ نہیں کیا۔
تیسرا پرچہ محکمہ موسمیات پہ کرنا چاہیئے جس نے سیلاب کی الرٹ جاری نہ کیا۔
چوتھا پرچہ انتظامیہ اور ریسکیو آپریشن والے ٹیموں پر ہونا چاہئیے جو وقت پر پہنچ نہ سکے۔
نا اہل ادارے پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں نکال سکتے ہیں، افسوس تین گھنٹے میں انہوں نے ڈوبتے ہوئے سیاحوں کے لیئے کچھ نہیں کیا۔ ۔ ۔ ۔؟؟
@realrazidada گشتی کے بچے پر سب کا اتفاق ہوتا ہے۔ صرف یہ طے کرنے میں اختلاف ہوتا کہ گشتی کے کس کسٹمر کا بچہ ہے۔۔۔
سو یہ اتفاق اور اختلاف ساتھ ساتھ رہیں گے۔
@ShamaJunejo یہ احساس ایک چین ری ایکشن کا حصہ ہے جس کے اہم کردار صاحبان اختیار و صاحبان ثروت ہیں۔
ہو سکتا ہے اس دن جب حساب ہوگا تو غیر متعلقہ و غیر اہم لوگ یہ ذمہ داری اہم کرداروں پر ڈال دیں اور انکی بات قبول کر لی جائے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا فوری استعفیٰ بلکہ گرفتاری ایک جائز مطالبہ ہے نہ صرف یہ بلکہ سزا بھی سخت ہونی چاہئے۔
ساتھ اسکے پاکپتن کے ایک سرکاری اسپتال میں گزشتہ 6 روز میں 20 بچوں کی اموات کی ذمےداری کیلئے صوبہ پنجاب سے کس کا نام دینا ہے کا تعین بھی کرنا چاہئے۔
پختونخواہ میں اتنی اموات ہو گئیں
اور آپ کبھی اسلام آباد ہوتے کبھی پنڈی، صحافی کا سوال
ہمارے لئے ہمارا لیڈر سب سے پہلے ہے
ہم نے انکے معاملات کو بھی دیکھنا ہوتا
پیچھے میری ٹیم کام کر رہی
اب ایسے ہی مینج کیا جائے گا کیا کہہ سکتے ہیں، گنڈا پور
#PTILetsDownKPK