نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے
اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافیا کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی ��ے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عب��ر کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
کشمیر میں قتل عام :
وہ فوجی درندے اور بھیڑیے جنہوں نے پچھلے سال اسلام آباد اور مریدکے میں سینکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا، گزشتہ رات (7/8 جون 2026) احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ کردیا، جس نے عاصم منیر کو پاکستان کے معصوم شہریوں کا خبیث اور پاگل قاتل ثابت کر دیا ہے-
اس ایک واقعے نے پاکستان کے کشمیر پر 70 سالہ دعوے کو مکمل طو�� پر تباہ کر دیا ہے۔ اب صرف آزادی کی جدوجہد ہی شروع ہو گی -
اس پاکستانی جنتا کو اجتماعی قتل کرنے پر کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا ۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں کشمیر کے بارے میں کہا جاتا تھا: اگر فردوس بر روی زمین است، ہمین است و ہمین است و ہمین است، جس کا مطلب ہے: "اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو وہ یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے۔"عاصم منیر نے اسے ایک زندہ جہنم بنا ��یا ہے جو بالآخر خود اسے اور اس کی جنتا کو جلا کر راکھ کر دے گا۔
واقعے کی دو مختصر جھلکیاں۔
رات کے اندھیرے میں مینڈیٹ چوروں کا عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ! گلگت بلتستان کے ضلع استور میں کھلی دھاندلی بے نقاب۔ میڈیا کے نوجوانوں نے مینڈیٹ چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
خان نے جیل میں بیٹھ کر بھی ان کی نیندیں اڑا رکھی ہیں!#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا جی بی اے 20 غذر-II کے عوام کے نام پیغام۔
7 جون کو اپنے حق، اختیار اور روشن مستقبل کے لیے گھروں سے نکلیں اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
1/2