بالکل وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو فتح کر کے پورے کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنایا جائے۔ اگر کوئی صرف آزاد کشمیر کا سٹیٹس بدل کر متنازعہ حیثیت ختم کرنے کا مشورہ دے رہا ہے تو وہ پاکستان کے 78 سالہ موقف کی نفی کر کے مقبوضہ کشمیر ہمیشہ کیلئے بھارت کو سرنڈر کرنے کا کہہ رہا ہے۔ وہ مودی کے پانچ اگست 2019کے موقف کی حم��یت کر رہا ہے کہ کشمیر اب حل شدہ مسئلہ ہے۔ ایک طرف ہم کہہ رہے ہیں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے کیلئے بارہ مہاجر نشستیں ختم نہیں کریں گے اور دوسری جانب یہ رائے کہ مقبوضہ کشمیر کو چھوڑ ہی دو اور اقوام متحدہ والی قراردادوں سے بھی پیچھے ہٹ جاؤ صرف آزاکشمیر کا سٹیٹس بدل لو ؟ اتنے بھی برے حالات نہیں آئے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے دستبردار ہو جائے ۔ آزاکشمیر پرامن ترین خطہ رہا ہے اس وقت بھی جب دوہزار چھ سات سے پندرہ سولہ تک پورا پاکستان بدترین دہشتگردی کا شکار رہا، آزادکشمیر میں سکیورٹی فورسز پر ایک بھی حملہ نہیں ہوا، دو چار دن کا احتجاج ہونے سے تھوڑی افراتفری مچ گئی ہے تو کیا اس کو جواز بنا کر مودی والا کام کر گزریں؟ بھول جائیں لاکھوں قربانیوں کو؟ سید علی گیلانی کے آخری الفاظ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے بھول جائیں؟ سبز پرچم میں سینہ ٹھوک کر بچوں کو دفن کرتے والدین سے آنکھ چرا لیں کیونکہ اسلام آباد میں بیٹھے کچھ صحافیوں کے دل میں اس خواہش نے انگڑائی لے لی ہے؟ اور کیا کاغذوں پر لکھی عبارتیں بدلنے سے مسائل حل ہوجاتے ہیں؟ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے بعد امن قائم کر لیا ہے؟ پہلگام سے سنبھلے نہیں کہ راجوری میں بیس دن سے ہزیمت اٹھا رہے ہیں (گوگل سرچ کر لیں کیا چل رہا ہے)
مسئلہ کشمیر استصواب رائے سے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے گا، یہی آج دن تک ریاست پاکستان کا سرکاری، سفارتی اور حقیقی موقف ہے ، اس موقف سے انحراف پاکستان کے اصولی موقف سے انحراف ہے
- Gaza was under siege for 17 years — no one had a plan to save it.
- There were 10,000 Palestinian prisoners in Israeli jails before October 7 — no one had a plan to free them.
- The whole world watched children starve in Gaza — no one had a plan to rescue them.
- Israel continues to occupy lands in the West Bank and Syria — no one had a plan to stop it.
Now, for just 20 Israeli hostages, suddenly everyone has a plan to save them.
معلوم ہوتا ہے جیسے میرے وطن کو کسی آسیب نے گھیر لیا ہو، کبھی دہشت گردی، کبھی بد امنی، کبھی زلزلے، کبھی آندھی، ہبھی ژالہ باری، کبھی خشک سالی تو کبھی کبھی سیلاب ۔۔۔ ایک سے بڑھ کر ایک قدرتی آفات کا سامنا ہے، جیسے قدرت ہم سے روٹھ سی گئی ہو ۔۔۔ یہ اجتماعی طور پر غور و فکر کرنے کا وقت ہے ۔۔۔ معاشرے میں ظلم بڑھتا ہی چلا جارہا ہے، جس کا جتنا ہاتھ پہنچتا ہے وہ اتنا ظلم کر رہا ہے۔۔۔ عدل کا نظام معاشرے سے اٹھ چکا ہے، جہاں عدل نہ ہو وہاں قدرت روٹھ جاتی ہے ۔۔۔ اللہ ہم پر اپنا رحم کرے
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
حلقہ کون سا ہے، پولنگ اسٹیشن کون سا ہے؟ پرچی کیسے بنائیں، صرف ایک میسج سے پتہ کریں
8300پر میسج کریں، قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر آ جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے اب پولنگ اسٹیشن بھی add کر دیا ہے۔
ووٹ پرچی کیلئے ۔۔ گھر سے ہی سادہ کاغذ پر شماریاتی بلاک کوڈ اور سلسلہ نمبر (ووٹ نمبر) لکھیں، پریذائیڈنگ افسر کو دیں اور بیلٹ پیپر لے کر ووٹ کاسٹ کریں، یہی پرچی ہوتی ہے۔ پولنگ کیمپ جانے کی ضرورت بھی نہیں۔
قومی اسمبلی نشست کا بیلٹ پیپر سبز اور صوبائی اسمبلی نشست کا بیلٹ پیپر سفید ہو گا۔
ن لیگ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، TLP، ایم کیو ایم کو اپنا نشان معلوم ہے، PTI کارکن فیس بک پر عم��ان خان کو اپنا حلقہ نمبر لکھ کر بھیجیں، PTI امیدوار کے نشان کا پتہ چل جائے گا۔
ووٹ ایک امانت ہے، گھر نہ بیٹھیں، ووٹ لازمی دیں، چاہے جسے بھی دیں۔ لیکن ووٹ دیں۔
I read we have 60 Million (6 crore) voters in 18-45 age range and everyone uses Mobile and Technology, we can make it really simple for anyone to find his/her PTI Candidate themselves
Door to Door & Poling Day wont be allowed to PTI and it would be too late, this is the Way!
The chief justice has no idea that after today's decision of taking away PTI's election symbol a significant number of Pakistanis will lose trust in judiciary let alone his legacy getting tarnished.
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
الیکشن کے دن زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے (اونچے ٹرن آوٹ) کا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ اگر کوئی کسی قسم کی دھاندلی کرکے نتیجہ بدلنے کی کوشش کر�� گا تو بہت گندہ ہوگا اور ایسے دھاندلی زدہ الیکشن کی ساکھ ختم ہو جائے گی۔ اس لیے مایوس ہو کر بیٹھنے کی بجائے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
They kill Journalists, they kill UN aid workers, they kill Teachers, They kill academics. They kill students. They bomb Schools and Hospitals. May Allah destroy the oppressors and sponsors of oppressors.
I don't even have words...
Israel killed Prof. Refaat al-Areer, one of Gaza's most prominent writers, poets & activists who spent his life trying to get Gaza's voice to the outside world.
He was killed in a targeted airstrike on his sister's home that also killed his brother, sister & her 4 kids...
🇮🇱🇵🇸🚨‼️ Alma, a young girl trapped under a collapsed 5-floor building, bravely asked the rescue teams to prioritize saving her parents, little brother, and grandmother over herself.
Brave little one …
I feel for Palestinian Journalists. Day in and day out they are reporting about all the massacres while risking their lives. One went to the field just hours after his family was killed by IOf. They do so because they believe world cares and will stop it. Alas! they are wrong.
#Israel has no defensive weapons, only offensive ones. Its doctrine is based on terror, attack & conquest. Only in recent years has it built the Iron Dome which was conceived in the early 2000s & became operational in 2011. The name of "Israeli Defence Forces" is Fake.