کچھ روشنی تو ڈالیں اس پر بھی بڑے بھیا 17 سے 22تک یہ وقفہ کیونکر ایا ؟؟ کیا یہ آپریشن ضرب عضب کا نتیجہ تھا اور 2021 میں طالبان کو معافی دینے کے بعد تیزی ایی ؟؟
کوئی وزیر بلدیات مینا خان کو بتائے کہ اس کے شہر پشاور کی سٹی میٹروپولیٹن کے 16 سو ملازمین اور ڈھائی ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو عید الاضحی پر تنخواہیں نہیں ملی اب تک ملازمین ماہ مئی کی تنخواہوں سے محروم ہیں ملازمین نے 4 جون کو میٹروپولیٹن آفس اور 9 جون کو باچا خان چوک میں احتجاج کا اعلان کردیا ہے, ملازمین نے وزیراعلی @SohailAfridiISF سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
EU High Representative Kaja Kallas @kajakallas underscored the growing importance of EU-Pakistan ties during her visit to Islamabad, noting that the EU remains Pakistan’s largest export destination and that Pakistan is the world’s leading beneficiary of the GSP+ scheme.
Kallas highlighted that Pakistan’s exports to the EU exceed its exports to the US and China combined, she stressed that the arrangement remains conditional on Pakistan's implementation of international commitments related to human rights, labour rights, environmental protection and good governance.
Kallas also signalled Brussels’ interest in expanding cooperation beyond trade into areas such as investment, climate resilience, digital connectivity, and migration. @EUPakistan
Watched Track-II diplomacy between India & Pakistan from 2000–2010 like a hawk. Result? Absolutely nothing. Zero progress. Same script is now playing in Pak-Afghan Track-II talks. My prediction: Same outcome. Big fat zero. History doesn’t whisper — it laughs.
تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے سینئر رکن اسمبلی کو اپنا لیڈر نامزد کردیا ناراض ارکان کے اجلاس میں پتے چھپا کر رکھنے اور آئندہ اسمبلی اجلاس میں شریک ہونے کا فیصلہ
آج معروف صحافی مرحوم #عالمگیر_بیٹنی کی 16ویں برسی ہے۔
وہ صرف میرے چچا ہی نہیں تھے بلکہ میرے لیے ایک بہترین مینٹور، رہنما اور حوصلہ دینے والی شخصیت بھی تھے۔
صحافت، شعور اور حق بات کہنے کا جذبہ میں نے اُن سے سیکھا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
The United States condemns in the strongest terms today's terrorist attack in Quetta, which killed and wounded numerous innocent civilians. The Balochistan Liberation Army – a U.S.-designated Foreign Terrorist Organization – has claimed responsibility for this heinous act.
We extend our deepest condolences to the families and loved ones of those killed and injured. The people of Pakistan deserve to live in security and peace, free from the threat of terrorist violence.
@JBaghwan مفتی قوی بھی اج کل فارغ ہے ان سے بھی نکاح کی درخواست کی جاسکتی ہے۔۔۔۔سینتر پیر نورالحق قادری نے تو خود اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جمائما کا نکاح میں پڑھاو۔
ڈریس تو MTJ سے ہی خریدا جائیگا نکاح خواں کے بارے میں کوئی اطلاع ہے کہ نہیں ویسے بھی TJ آج کل فارغ ہے شاید کپڑے خریدنے پر نکاح خوانی کی سہولت مفت مل جائے
عمران خان نے پرویز خٹک کی دور میں جس بیورکریٹ کو سخت ناپسند قررا دیا تھا اور کہا تھا کہ اس کو کوئی زمہ داری ناں دی جائے، آج وہ KP میں طاقتور حلقوں کا محبوب ترین ہے، گنڈا پور کی آنکھ کا تارا تھا، اور سہیل آفریدی کا چہیتا ہے، نگران حکومت میں تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کیخلاف 9 مئی کے مقدمات بنانے میں بھی اہم کردار تھا