@journalisthasan Bhai mala kuch asa ha k dunia m wahd aik izat o ehtrm asi chezn hin jo dany pa milti hin hmra mashra modern hony k chkr m trbiyt k aml ko khi bhol aia ha
نیازی نے پاکستان کو کس موڑ پر لا کر کھڑا کر دیا ہے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان لڑکی کو اپنی ماں کی روزانہ دوائی خریدنے کے لیئے کیا کرنا پڑتا ہے
باعزت ماں باپ کی اس بیٹی کو سلام۔۔۔۔۔
😥😥
ہماری عدلیہ جو پورے پاکستان پر اصول عائد کرتی ہے وہ اپنے اوپر وہی اصول عائد کرنے کو تیار کیوں نہیں
وہ 400 پلاٹ جو صرف ججز جرنیلوں اور بیوروکریٹس کو مل رہے ہیں وہ سب کیسے جائز ہے
صلاح الدین احمد صدر سندھ ہائیکورٹ بار
Once again @BBCYaldaHakim tries to rope in #Pakistan, trying to push an agenda. She is given a straight no-nonsense answer by none other than Sir Nick Carter, #UK Chief of Defense Staff, who vindicates Pakistan’s position with respect to the Taliban and Afghanistan.