بلوچ سردار اور ایلیٹ کاروبار کے نام پر ہم سے اسمگلنگ کے پرمٹ مانگتے ہیں کہ ہم نے ڈیزل لانا ہے، منشیات لانی ہیں اگر تم یہ روکو گے تو میں دہشتگردی کرواؤں گا۔ اب آپ کو کوئی پیسہ نہیں ملے گا پیسہ صرف بلوچستان کے عوام کے پاس جائے گا،
ڈی جی آئی ایس پی آر
محسن نقوی کا بیان ذاتی رائے ہے،اُس پر بات نہیں کروں گا لیکن گُڈ گورننس کے بغیر معاملات حل نہیں ہوسکتے،پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے گُڈ گورننس بہت ضروری ہے،سارے مسئلے حل نہیں ہورہے،اس پر سنجیدہ بحث ہونی چاہیے،اس کا مطلب ہے کہ گُڈ گورننس کے لئے کچھ کرنا پڑے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر
THE FIGHT CONTINUES
The DG ISPR presser reported that in 2026 so far, Pakistan has faced 3,145 terrorist incidents, neutralized 2,084 terrorists, and lost 819 brave personnel in the line of duty
#DGISPR Lt Gen Ahmed Sharif Chaudhry
ہم نے اپنے ملک کو ہارڈ سٹیٹ بنانا ہے ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب ملٹری کے کنٹرول کی اسٹیٹ نہیں بلکہ اس کا مطلب وہ ریاست جہاں ہر کام آئین کے مطابق ہوتا ہے اور قانون سب کے لئے یکساں ہوتا ہے اس میں کوئی ایلیٹ نہیں ہوتا
ڈی جی آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان سکیورٹی ورکشاپ کے دوران کہا کہ ہمارے ملک میں ہمیشہ آرٹیکل 8 جو کہ عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے، پر زور و شور سے بات ہوتی ہے، جو کہ ہونی بھی چاہیے، لیکن آرٹیکل 8 سے پہلے آرٹیکل 5 آتا ہے جس میں اسی عوام کے ریاست کی جانب فرائض کی بات کی گئی ہے۔
🔺 آرٹیکل 5 باور کراتا ہے کہ عوام کا فرض ہے کہ وہ ریاست اور ریاست کے آئین کے وفادار رہیں۔
🔺اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر “فرائض کی انجام دہی” کی تحریک چلائیں۔ کیونکہ پاکستان کو مظبوط بنانا ہے تو اس کے ہر فرد کو اس کا اور اس کے آئین کا وفادار بنانا ہے۔
یہ دہشت گرد کامیاب تو نہیں ھو سکتے بس تکلیف دے سکتے ہیں ہم اس تکلیف کا جواب دس گنا زیادہ دیں گے انکو اور انکے سہولت کاروں کو ایسی سزا دیں گے کہ یہ قیامت تک یاد رکھیں گے۔۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
ریاست نے بہت وقت دیا اور پوری کوشش کی کہ نظام چلے لیکن یہ نظام اس قدر غلیظ ہوچکا ہے کہ مزید چلنے کے قابل نہیں ہے یہ سچ ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو جائے تو سیاستدان حرامزادے اس ملک کو توڑ کر گلی نالیوں میں تقسیم کر دیئے گے، اب نظام اور ریاست دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے اس لیے اب نظام کو لپیٹ کر تمام کرپٹ سیاستدانوں کو پکڑ کر قوم کی دولت بھی واپس کروانی ہوگی اور عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کرنا ہوگا، یہ فیصلہ ہوچکا ہے اور اب جو کچھ ہوگا یہ آخری بار ہی ہوگا اب جو چہرے سامنے ہیں وہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں گے
گولیاں چل پڑیں، ویڈیو نہ بنی
لوگ مارے گئے، ویڈیو نہ بنی
خون کی ندیاں بہہ گئیں، ویڈیو نہ بنی
آنسو گیس، لاٹھی چارج ہوا، ویڈیو نہ بنی
فسطائیت کی انتہا ہوگئی، ویڈیو نہ بنی
فورس�� نے تشدد کی انتہا کر دی، ویڈیو نہ بنی
ویڈیو بنی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈرامےبازی کرنے کی ویڈیو بنی
نوسربازی دکھانے کی ویڈیو بنی
پروپیگنڈہ ویڈیو بنی اور صابر شاکر،عمران ریاض تک پہنچ گئی
ویڈیو بنی اور پروپیگنڈہ کرنے کے لئے سیدھا اوورسیز کے پاس پہنچی، واہ نوسرباز مادرفروشو۔۔۔
اندازہ کریں یہ ان کی حب الوطنی ہے جب تک حکومت میں ہوتے ہیں محب وطن ہوتے ہیں
پیپلز پارٹی ہو، پی ٹی آئی ہو یا مسلم لیگ ن ان کے نظر میں فوج تب تک اچھی ہے جب تک حکومت میں ہے