بی ایل اے سے کیا گلہ کرنا لیکن اسلام کے نام پر جدوجہد کرنے والوں میں اگر کوئی کسی غلط فہمی میں مبتلاء ہے تو اسے خبر ہو کہ قندھاری رجیم کا کھرا دہلی اور دبئی کے رستے یرو��لم تک پہنچتا ہے۔
سوچیے گا کہ خراسان سے اگر مہدی کی مدد کو لشکر جانے کا ذکر ہے تو روایات میں یہاں سے دجال کے نکلنے کا بھی ذکر موجود ہے۔چنانچہ جب معاملہ مشکوک ہو تو منقول بھی یہی ہے اور معقول بھی یہی رویہ ہوتا ہے کہ دوڑنے والے سے چلنے والا اور چلنے والے سے کھڑا اور کھڑے سے بیٹھا بہتر ہے۔
اگر کوئی اپنے جذبہ جہاد اور بے لوثی و اخلاص کے باوجود "دین سے یوں نکلا ہوا نہیں جیسے تیر کمان سے" یا اس کے خوش الحان قاری اور تہجد گزار متقی ہونے کے باوجود "قرآن اس کے حلق سے نیچے نہ اترتا ہو" تو وہ ضرور درج بالا نکات کو حالات و واقعات کی روشنی میں سوچے گا کہ اس وقت میری محنت کا فائیدہ کسے پہنچ رہا ہے ۔
ضرور سوچیے گا کہ آخر یہ فہم اسلام کی کون سی قسم ہے جو بندہ خدا کے جہاد کو مودی اور نیتن یاہو کے منصوبوں سے ہم آہنگ کر دے اور انکے مقاصد کی تکمیل کا ذریعہ و وسیلہ بنا دے !
"ربنا آتنا من لدنک رحمۃ و ھیئ لنا من امرنا رشدا"
امریکہ نے برطانوی حکام کے ذریعے سعودیہ کو پیغام بھیجا کہ ایران کے مسئلے پر پاکستان پوری مسلم دنیا کا قائد بنا ہوا ہے، حالاں کہ مسلم دنیا کے قائد تو آپ ہیں۔ تو اس سفارت کار کو ایم بی ایس نے جواب دیا کہ گھر میں کوئی ایسا بھائی بھی ہونا چاہئے جو محلے کے بدمعاشوں کو پھینٹ لگا سکے۔ پاکستان یہ سب کچھ ہمارا مرضی سے کررہا ہے۔
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
On behalf of the entire nation, I extend my heartfelt felicitations to General Syed Asim Munir, NI (M) on his well-deserved promotion to the rank of Field Marshal. His exemplary leadership during Operation Bunyan-um-Marsoos crushed enemy’s nefarious designs and brought great honor to our Motherland. Under his command, our valiant Armed Forces staunchly defended Pakistan’s sovereignty and territorial integrity with unity, courage and the highest standards of military professionalism. Today, Pakistan salutes Field Marshal Asim Munir as well as our brave countrymen, soldiers, martyrs, and their families.
Pakistan Hamesha Zindabad..!!
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین فیصل مسجد کے پیش امام جناب حافظ سید عاصم منیر شاہ بخاری اگلے مورچوں پر موجود ہیں اور جوانوں کے حوصلے بڑھا رہے ہیں اور اِس بار مودی اور اسکے کُتوں کی خیر نہیں ہے
حافظ پاڑے ہی پاڑے
ملک بھر میں 21 اپ��یل کو ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ 21 اپریل کا سورج مسلم لیگ ن کے شیروں کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔۔
#21AprilSherKiJeet
#21AprilSherKiJeetملک بھر میں 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ 21 اپریل کا سورج مسلم لیگ ن کے شیروں کی کامیابی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔۔
جب عوامی لیڈر عوام کے درمیان ��وجود ہو عوام کا درد رکھے تو پھر عوام کو کوئی پریشانی نہیں ہوتی عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر ملتا ہے اور اس وقت عوام کو اس کا حق مل رہا ہے عوام خوش ہے اپنی وزیراعلی پنجاب سے شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
#روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا بحرانوں نے گھیرا نوازشریف نے آگے بڑھ کر ملک کو سنبھالا مشکل حالات کو کنٹرول کیا اپنی سیاسی بصیرت سے اپنے مشن پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو بحرانوں سے نکالا اب بھی نوازشریف کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر ملک سےمسائل کا خاتمہ ہوگا
#VisionNawazSavingPakistan
PMLN ticket holders from GUJRANWALA Division (Gujrat, Wazirabad, Hafizabad, Mandi Bahauddin, Sialkot, Narowal and Gujranwala Districts).
Prayers & best of luck for the upcoming General Elections 2024.
پاکستان مسلم لیگ ن قائد میاں نوازشریف کی منظوری سے راولپنڈی ڈویژن سے جنرل الیکشن 8 فروری 2024 کے لئے مسلم لیگ ن کے امیدواران کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔۔۔۔
ضلع اٹک، ضلع راولپنڈی، ضلع چکوال، ضلع تلہ گنگ، ضلع جہلم