@Mehwish_Vibes سارا گروپ تھا 7 سے8 سیاسی پلیئرز کا۔۔انھوں نے سیاست کو ملک پہ ترجیح دی۔۔تین سال سے یہ دوسرے ممالک۔کو۔میچیز جتاتے رھے۔۔حتی ' کہ بابر نے افغانستان کو بھی میچ جتایا۔۔۔ان سبکو مستقل فارغ کرنا چاھیئے۔۔
@SyedXeeshan143@ImranRiazKhan آج سے قبل کوئ پی ٹی آئ فیور کی ٹویٹ آتی تھی ل��گ فیور میں کچھ۔نہ کچھ لکھتے تھے۔اب آپ اس ٹویٹ کے جواب میں دیکھ لیں سب مخالف