کامیابی یہ ہے کہ اس وقت عوام ایک طرف کھڑی ہے اور ریاست اس کے مخالف کھڑی ہے۔ عوام کا احتجاج کرنا کامیابی ہے۔ کامیابی یہ نہیں کہ رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیا جائے۔ احتجاج اور لانگ مارچ کامیاب ہو چکے ہیں، البتہ کامیابی کے مختلف مراحل ہوتے ہیں جنہیں طے کرنا ضروری ہے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عبدالغنی آفریدی کا جواب
وفاقی حکومت دو روز میں گرانے کا دعوی
ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ کس طرح گورنر بنے ہیں
سٹیبلشمنٹ سے صرف اتنی درخواست کرتا ہوں کہ ایک یا دو دن کے لیے ان (گورنر) کی پشت پناہی چھوڑ کر دیکھیں
اگر دو دن میں آپ کی وفاقی حکومت نہ گرا سکے تو سیاست چھوڑ دیں گے
خدا کا خوف کریں
اگر عوامی مینڈیٹ کے مطابق وفاق میں حکومت بنتی تو آج خیبر پختونخوا میں گورنر بھی پی ٹی آئی کا ہوتا
آپ کا گورنر بننا، وفاقی حکومت کا قیام اور صدر کا انتخاب بھی جعلی ہیں
��ی ٹی آئی کی طاقت کسی سرکاری عہدے یا ادارے کی پشت پناہی نہیں، بلکہ عوام کی طاقت ہے
ہم کسی سے ڈرتے نہیں
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کے دائرے میں ہوگی
عبدالغنی آفریدی کی پوسٹ
جاہ و جلال، دام و درم اور کتنی دیر
ریگِ رواں پہ نقش قدم اور کتنی دیر
پل بھر میں ہو رہے گا حسابِ نبود و بود
پیچ و خم و وجود و عدم اور کتنی دیر
شام آ رہی ہے، ڈوبتا سورج بتائے گا
تُم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر؟
پاکستان کے نظام کو پچھلے 80 سالوں سے آرمی اسٹیبلشمنٹ نے یرغمال بنایا ہوا ہے اور اسے چلنے نہیں دیتی، یہ اداروں پر قابض ہو جاتے ہیں اور سیاسی جماعتوں کو پنپنے نہیں دیتے، عدالتوں کو چلنے نہیں دیتے پاکستان کے تمام کاروباروں میں یہ گھسے ہوئے ہیں، پہلی مرتبہ عمران خان کے ڈٹ جانے سے قوم پر ان کی پوری حقیقت کھلی ہے، 1156 دنوں کی قید اور 10 ماہ کی بدترین قید تنہائی میں رکھ کر بھی ان کے ڈیل کے لیے عمران خان کو راضی کرنے اڈیالہ بھیجے ہوئے ہر ریٹائرڈ فوجی اور اوورسیز پاکستانی کو عمران خان نے بھگا دیا۔ اخلاقی اور سیاسی طور عاصم منیر اور آرم�� اسٹیبلشمنٹ ہار چکی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جن لوگوں کو بحثیت قوم شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کہ ہمارے ہاں غربت افغانستان سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ، وہ اس ملک پر ستر سال سے قابض سول اور فوجی حکمرانوں کا گریبان پکڑنے کی بجائے ، بے شرموں کی طرح طعنوں پر اتر آئے ہیں ۔ پوچھو اپنے حکمرانوں سے کہ 168 ارب ڈالر کا قرضہ اور 73 ارب ڈالر کی امریکی امداد کن لوگوں کے پیٹ کا ایندھن بنی ہے
@RealWaqarMaliks He is beneficiary of the status quo, he has been winning public acceptability for the two party family Ltd companies Mafia style parties - compared to him Imran, Dr Moeed, Raja and you are not safe in Pak - imagine.