@iqrarulhassan کچھ گهنٹے پہلے اس موضوع پر ایک کلپ بنایا تھا تب سے سوچ رہى ہو ہمارے بولنے سے کیا ہو گا اب ؟ کیا ماں کو واپس اولاد مل جائے گی ، ہم ہر روز بولتے ہیں اور ہر روز الگ واقع رونما ہوتے ہیں ، کسى کو آج تک انصاف نہیں ملا ، سب صرف اپنے خزانے بهرنے کے لیے آتے ہیں