Oh ALLAH...
YOu knOw my situatiOn ,my weakness & my needs. TO YOu I turn tO,tO YOu I cOmplain tO & frOm YOu I seek help.
O ALLAH ,,, RespOnd tO my Duas
السلام علیکم🌺
💦ایمان بخیر زندگی 💫
میری سبــــ سے بڑی تمنــــا یہی ہــــے
کـــہ میـــرا ربﷻ مجھ ســــے ہمیشــہ
خوش رہــــے اور جبــــ میں اسﷻ کــــے پـــــاس جـــاؤں تـــَو میرے ضمیر پر
کــــوئی بھی بــــوجھ نـــہ ہــو... !
💚السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🎀صبح الخیر🎀
🍁یا اللہ🍁
🌺ہمیں نہیں معلوم کہ ہم سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں تو سب جانتا ہے یا اللہ ان کی مشکلوں کو آسان فرما انھیں سب کچھ عطا کر جنکی ان کو ضرورت ہےانکی زندگی خوشیوں اور کامیابیوں سے بھردے🌺
❤آمین❤
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اکثر والدین بچوں کے لیے جائیداد چھوڑ کر جاتے ہیں تاکہ ان کی دنیا سنور جائے
کاش والدین بچوں کو قرآن اور سنت، دین کے راستے پر بھی چھوڑ کر جاتے تاکہ انکی دنیا اورآخرت بھی سنور جاتی اوران کی یہی اولاد ان کے لے صدقہ جاریہ بنتی
﷽اَلسَلاَمُ عَلَیْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ﷽
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”مجھے فاتحۃ الکتاب (قرآن کی پہلی سورت) عرشِ بریں کے نیچے (خزانہ خاص) سے عطا کی گئی ہے۔“
(حصن حصین)
🕋🌄📿
السلام علیکم!!
"گھر کی تنگی دور کرنے کی دعا"
"اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ، وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ، وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ"
اے الله!
میرے لیے میرے گناہ معاف کر دے، میرے لیے میرے گھر میں وسعت پیدا ک�� دے اور میرے لیے میرے رزق میں برکت دے.
آمین یا رب العالمین
گرم کپڑے پہن کر
سرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
ایک بار صرف ایک لوگوں کے بارے میں ضرور سوچیں
جو سرد موسم میں گرم کپڑے
افورڈ نہیں کر سکتے ہیں
کوشش کریں
اپنے گرم کپڑے جو آپکے استمعال میں نہیں ہیں
ایسے لوگوں کو ضرور دیں۔
آپکی کی چھوٹی سی سوچ،
کسی کی بڑی ضرورت پوری
کر سکتی
خوش رہیں
السلام علیکم!!
اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ الۡحَیُّ الۡق��یُّوۡمُ ؕ﴿۲﴾
ترجمہ
"اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو سدا زندہ ہے، جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے"
(سورہ آل عمران آیت نمبر 2)