مجھے امید ہے اساتذہ کے لئے یہ سال خوشخبری کا سال ہوگا. پنجاب کے اساتذہ نے جس طرح اپنے حق کے لیے آواز اٹھای یہ سال 2023 اپنی محنت کا پھل ملے گا. دو سال پہلے میری تحصیل کے ٹیچر ناصر سلیم ستی نے اس تحریک کی آواز مجھ تک پہنچائی اور آج تک پہنچاتے رہے.
#teacher
"تازہ ترین"
دھرنا پنڈال کے تازہ ترین مناظر، سخت سردی، شدید دھند، 8 ڈگری درجہ حرارت۔ پنڈال میں موجود ساتھیوں کی جرات کو سلام، گھر بیٹھے رہنے والوں کے لیے دعائے خیر۔ 🤲
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
ہم محترمہ میڈم نسرین عبداللہ سیال کو پرموشن لنکڈ ٹریننگ مکمل کرنے پہ مبارکباد پیش کرتے ھیں۔اور دوران ٹریننگ مختلف کھیلوں میں حصہ لیکر اول پوزیشنز حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کرنے پہ بھی خراج تحسین پیش کرتے ھیں۔۔دعاگو ھیں کہ اللہ انکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔
ANNOUNCEMENT
Second good news is that the Summary of 16,000+ Jobs for Educators has been initiated, signed and moved forward. I thank Allah that He has given us the chance to create these opportunities for our youth.
The wreckage of unfortunate hel which was on flood relief ops found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 offrs & sldrs incl Lt Gen Sarfraz Ali embraced shahadat. اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Accident occurred due to bad weather as per initial investigations . DTF
جو لوگ PPSC کا ٹیسٹ دے رہے ہیں اس کے لیے پہلے سے NOC کی ضرورت نا ہے ۔ ٹیسٹ پاس ہونے اور انٹرویو پر بلانے کی صورت میں NOC کی ضرورت ہوگی ۔
یعنی NOC صرف پاس ہونیوالے امیدواروں کو جاری کیا جائے گا۔
شکریہ