@RashdiSuleman صوبوں کا معاملہ وفاقی پارلیمنٹ کرتی ہے ناکہ صوبے کی عوام خود
آپ یہی پی پی کی تعداد وفاق میں پوری کریں اور اس مسئلے کو روک دیں
وفاق بڑا ہے ناکہ صوبہ ، آئین میں بھی صوبوں کا معاملہ وفاقی کے پاس ہے ناکہ صوبوں کے پاس
اصولی بات کریں ناکہ دنگا فساد کی
@RashdiSuleman چند لوگ مجموعی ستہ پر فیصلے نہیں کر سکتے،چند لوگ بقایا صوبے میں رہنے والوں کا فیصلہ نہیں کر سکتے،پاکستان کی عوام سے پوچھا جائے گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں،پارلیمنٹ جو پاکستان کی عوام کی نمائندگی کی جگہ ہے ، وہاں فیصلہ ہوگا کہ صوبے کتنے اور کہاں ہونے چاہئیے ، ناکہ چند لوگ ہاوی ہو جائیں
علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال
• نبی پاک ﷺ کی حرمت، اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی عزت و ناموس پر ہماری جان بھی قربان ہے، علی محمد خان
• اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی شان میں گستاخی کی سزا سے متعلق قانون میں ترمیم ضروری ہے، علی محمد خان
• 298-A میں ��زا کم ہونے کے باعث ایسے جرائم کے خلاف مؤثر قانونی کارروائی میں مشکلات ہیں، علی محمد خان
• قومی اسمبلی نے 17 جنوری 2023 کو متعلقہ بل منظور کیا، بعد ازاں 7 جولائی 2023 کو سینیٹ نے بھی بغیر کسی ترمیم کے اسے منظور کرلیا، علی محمد خان
• بل صدرِ پاکستان کے پاس منظوری کے لیے بھیجا گیا، نہ منظور ہوا اور نہ ہی واپس پارلیمان کو بھیجا گیا، علی محمد خان
• صدرِ پاکستان کی آئینی ذمہ داری ہے کہ بل منظور کریں یا اعتراض کی صورت میں پارلیمان کو واپس بھیجیں، علی محمد خان
• قومی اسمبلی کی جانب سے رولنگ آنی چاہیے کہ پارلیمان سے منظور شدہ بل پر آئینی تقاضوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے، عل�� محمد خان
• اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی حرمت کے تحفظ کے لیے قانون کو مؤثر بنانا وقت کی ضرورت ہے، علی محمد خان
@Ali_MuhammadPTI اللہ تعالیٰ تم سے راضی ہوں ، خوش ہوں ، تم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، خلفاء راشدین، ام المومنین، اہل بیت کی ن��موس کی حفاظت پر آواز بلند کی ہے ، قومی اسمبلی کو جھنجھوڑا ہے ، قانون سازی پر یاد دیہانی کروائی ہے
تمہیں میری طرف سے سلام 🫡
@GovtofPakistan بلکل آپ درست فرما رہے ہیں
آپکو یہ سوال شیعہ لوگوں سے پوچھنا چاہئیے کے اللہ تعالیٰ، رسول اللہ ، اصحاب رسول کے راستے کو چھوڑ کر الگ جماعت کیوں بنا لی ہے ، آپکو یہ سوال ضرور کرنا چاہئیے کہ ایک امت بن کر کیوں نہیں زندگی گزارتے ، اصحاب رسول کی بے عزتی ، لعن تان کیوں کرتے ہیں !
خاتون کے ساتھ حراسانی ہوئی یہ ایک طرف کا مؤقف ہے جبکہ دوسری طرف کا مؤقف اسکے بالکل برعکس ہے۔ تنازعہ کچھ بھی ہو ایک بات جو قابل غور ہے وہ یہ کہ عام آدمی اور آرمڈ فورسز کے ٹرینڈ آفیسر کی تربیت اور ذمہ داری میں فرق ہوتا ہے خاص طور پر جب وہ یونیفارم میں ہتھیار بند بھی ہو۔ تمام عینی شاہدین طلبہ اور واقعے کی فوٹیج گواہ ہے کہ نوجوانوں کو غصہ تب آیا جب یونیفارمڈ آفیسر نے دھمکانے کے لیے پستول کو ہاتھ ڈالا اور پہلا حملہ کیا۔ نوجوان طلبہ کے سامنے سرکاری ملازم کا یہ طرز عمل انتہائی اشتعال انگیز اور خطرناک تھا۔ اگر کچھ ایشو تھا تو خود مس ہینڈل کرنے کی بجائے یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس سے رجوع کیا جا سکتا تھا۔ کیونکہ فوٹیج کے مطابق اگر کرنل صاحب پہل نہ کرتے تو معاملہ اتنا نہ بگڑتا۔ اسی طرح اگر سرکاری اسلحے سے موقع پر عدالتیں لگائی جائیں گی تو رول آف لاء کہاں جائے گا؟
باقی عوامی درعمل نے بتایا کہ یونیفارم کا معاملہ اب پہلے جیسا نہیں رہا جس میں قصور انکی اپنی پالیسیوں کا ہے۔
@asmashirazi آپ صحیح طرح دیکھ نہیں سکیں ، فوجی صاحب دارا گیری کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں ، جیسے ایک غنڈہ اپنی دادا گیری دیکھاتا پھرتا ہے ، فوجی نے اسایا ہے عوام کو ! فوجی اگر تمیز سے بات کرتا ، اکسانے والی حرکتیں نا کرتا ، تو یہ نوبت نا آتی
ہمیں اپنی فوج کو سیکھانا ہوگا کہ عوام کی عزت کریں
@hinaparvezbutt وعدے نا کرو ، کام کر کے دیکھاؤ ، تمہیں چاہئیے تھا کہ ابھی وعدوں کی ٹویٹ کی بجائے کارکردگی ٹویٹ کرتی کہ اب تک معاملہ کہاں تک پہنچ گیا ہے
@RashdiSuleman ہر کام پہلی دفہ ہوتا ہے
کوئی کام پتھر پر لکیر نہیں ہوتا
ہاں ، اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پتھر پر لکیر ہوتے ہیں جنہیں بدلہ نہیں جا سکتا ، ورنہ بقایا سب دنیاوی کاموں کو بدلہ جا سکتا ہے ، یہاں پہلے پاکستان بھی نہیں تھا اور اب ہے لہزا بدلاؤ آتا ہے
@hinaparvezbutt مولانا نے جو کیا وہ ٹھیک نہیں کیا لیکن اسکے اسکے ساتھ جو عورتیں یوگا اور جم کے نا�� پر اپنا جسم دیکھا رہی ہوتیں ہیں ، اس پر بھی آپ ایسے ہی کہ��ی ہیں ؟ اللہ معاف کریں ؟؟؟
یقیناً آپ منافقت نہیں کرتی ہونگی !
@GovtofPunjabPK انتہائی گھٹیا حرکت ، یہ مسجد ک�� تکریم تقدس کے خلاف ہے ، مسجد کا لاؤڈ سپیکر نماز بلانے کے لیے ہے ناکہ گورمنٹ کے اعلانات کے لیے نہیں ! ، آپکو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ ہر پولیس سٹیشن کی چھت پر اپنا لاؤڈ سپیکر لگا لیں اور وہاں سے دن رات اعلانات کھل کر کریں !
@thefrontiervoic نہیں مزید صوبے نہیں بننے چاہئیے بلکہ مزید سول سرونٹس کو بھارتی کرنے کی ضرورت ہے اور ان افسران کا سخت احتساب کرنے کی ضرورت ہے ، کوئی بندہ 1 سے 22 گریڈ تک رشوت خور ، کام چور نکلے تو اسے سخت سے سخت فوری طور پر سزا دے کر بقایہ لوگوں کے لیے عبرت کا نشان بنایا جائے !
@TOKCityOfLights نہیں مزید صوبے نہیں بننے چاہئیے بلکہ مزید سول سرونٹس کو بھارتی کرنے کی ضرورت ہے اور ان افسران کا سخت احتساب کرنے کی ضرورت ہے ، کوئی بندہ 1 سے 22 گریڈ تک رشوت خور ، کام چور نکلے تو اسے سخت سے سخت فوری طور پر سزا دے کر بقایہ لوگوں کے لیے عبرت کا نشان بنایا جائے !
@ihsannaseem1 مسجد کے امام صاحبان کی تنخواہیں بڑھانے کی ضرورت !
15 ہزار تو ایک مزدور بھی نہیں کماتا
ایک مزدور ایک ماہ میں 35 سے 40 ہزار کماتا ہے
امام مسجدوں کے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے ، مدرسے والے مہتمم بھی ایسے ہیں جو امام اور نائب امام ، مؤذن کو 20 ہزار روپے تنخواہ دے رہے ہوتے ہ��ں !
@Markhorr313 جی آپ بلکل صحیح کہہ رہے ہیں کہ پاکستان کو صرف سرحدوں پر نہیں دوسرے محاز پر بھی حفاظت کرنی ہے لیکن مسئلہ یہاں یہ ہے کہ دوسری جگہ حفاظت کرنی کس نے ہے ؟ یہ کام بھی باڈر کی طرح فوج کے حوالے کر دیا جائے یا یہ کام سویلین کریں گے ؟
@KSAMOFA متى سيبدأ تنفيذ الاتفاقية المبرمة مع المملكة ال��ربية السعودية؟ وإلى متى ستستمر التعهدات الشفهية المحضة المقدمة للمملكة بدلاً من اتخاذ إجراءات ملموسة؟ متى سيبدأ التنفيذ العملي لهذه الاتفاقية؟ وفي نهاية المطاف، ما هي طبيعة الضربة التي قد يشنها المتمردون الحوثيون والتي من شأنها 👇🏻