جو حکومت عوام کو امن و امان اور مسائل کا حل نہیں دے سکتی اسے حکمرانی کا کوئی حق حاصل نہیں
حافظ نعیم الرحمن کا لیوی کے خلاف چارسدہ میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
آئی ایم ایف کی زبان بولنے والے وزراء کو لگام دو، وگرنہ ہماری پارٹی کو کنٹرول نہیں کر سکو گے
پھر بات اسلام آباد کی سڑکوں پر ہو گی
12 اکتوبر تک آئندہ کا فیصلہ ہو جائے گا
حافظ نعیم الرحمن کا لیوی کے خلاف چارسدہ میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کارکنان اخلاق اور کردار سے اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے جدوجہد تیز کر دیں
حافظ نعیم الرحمن کا لیوی کے خلاف چارسدہ میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ہر غلط کام میں یہ سب پارٹیاں مل جاتی ہیں، باضمیر لوگوں کو مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہو گا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا لیوی کے خلاف چارسدہ میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
قوم کب تک خاندانوں اور کلٹ سیاست کا شکار رہے گی؟ صرف جماعت اسلامی ہی مافیاز سے پاک ہے.
حافظ نعیم الرحمن کا لیوی کے خلاف چارسدہ میں منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
تیاری کرلو!
آنے والے 2، 3 دن بہت اہم ہیں۔
12 اکتوبر تک فیصلہ کر لیں گے کہ اسلام آباد کیسے آنا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
#لیوی_بھتہ_نامنظور
وزیراعظم صاحب ،اگر آپ لیوی ختم نہیں کر سکتے تو ملاقات کی کوئی ضرورت نہیں ہے
آپ کے یہ وزیر اسی طرح ہرزہ سرائی کرتے ہیں تو ملاقات اسلام آباد کی سڑکوں پر ہو گی
یہ سارے مافیاز مل کرہمارے خون پسینے کی کمائی نچوڑ رہے ہیں
کب تک زندہ باد مردہ باد کرتے رہو گے
ہر غلط کام میں یہ سب پارٹیاں مل جاتی ہیں، باضمیر لوگوں کو مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہو گا
یہ سارے مافیاز مل کرہمارے خون پسینے کی کمائی نچوڑ رہے ہیں
کب تک زندہ باد مردہ باد کرتے رہو گے
کب تک خاندانوں کو پوجتے رہو گے
چارسدہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
چارسدہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب
ملک میں خلا یہ ہے کہ منظم جماعت کوئی موجود نہیں ہے
یہ خلا جماعت اسلامی پر کر سکتی ہے
آگے بڑھنا ہے
ان شاء اللہ پاکستان میں ایک حقیقی انقلاب آئے گا
اور آپ لے کر آئیں گے
آئندہ دو تین دن بہت اہم ہیں
12 تاریخ تک ہم فیصلہ کر لیں گے کہ آپ اسلام آباد کس رستے سے آئیں گے
چاروں طرف سے آئیں گے اور اپنا حق لے کر اٹھیں گے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
چارسدہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب
چارسدہ کی تاریخ سامراج کے خلاف ایک لڑائی سے تعبیر ہے
آج پاکستان میں عوامی مسائل کے لیے تحریک چل رہی ہے
اس میں آپ نے تاریخی جلسہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ آپ چارسدہ والے ہیں
آج آپ نے زبردست جلسہ عام منعقد کیا ہے جس پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
میں نے وہ پوسٹ دیکھی جس میں دیگر جماعتوں نے یہاں آنے پر خیر مقدمی کلمات کہے
میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
یہی وقت کی ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے کو احترام کی نظر سے دیکھیں
آپ نے ایسا کر کے اپنی مہمان نوازی کا ثبوت دیا ہے
#لیوی_بھتہ_نامنظور
چارسدہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب
کب تک لوگ لڑتے رہیں گے اور یہ سامراجی نمائندے متحد رہیں گے
تم متحد ہو جاؤ اور ان لوگوں کو تقسیم کر دو
تبھی حقیقی آزادی ملے گی
تبھی اللہ کا نظام قائم ہو گا
جدوجہد تیز تر کرنا ہے
ہم پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں
ہو سکتا ہے دو تین دن میں مشاورت کر کے وزیراعظم سے جو ملاقات ہے وہ بھی کینسل کر دوں
ان لوگوں کو لگام دو جو آئی ایم ایف کی زبان بولتے ہیں
ہم پرامن لوگ ہیں لیکن کب تک پرامن رہ سکتے ہیں
جماعت اسلامی کو دوسری جماعتوں کی طرح نہ سمجھو
ہماری لیڈرشپ کمپرومائزڈ لیڈرشپ نہیں ہے
جب نکلیں گے تو نکلیں گے ان شاء اللہ
صوبے اور وفاق کی لڑائی چل رہی ہے اور عوام مر رہے ہیں
امن تم نہیں دے سکتے مایوسی تم نے پھیلا دی ہے
فارم سینتالیس کو مسلط کر دیتے ہو
کیسے لوگوں میں اعتماد پیدا ہو گا
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ تعلیم دے
لیکن یہ ریاست تو تعلیمی ادارے فروخت کر رہی ہے
کالجز کی زمینوں پر نظر ہے ، یونیورسٹیوں کو گرانٹ نہیں دیتے ہو
ہمارے بچوں کو ہمارے حقوق نہیں دیتے ہو
جو ریاست حقوق نہیں دے سکتی وہ کیسے یہ مطالبہ کر سکتی ہے کہ ہمارے مطالبات مانو
بپھرے ہوئے عوام بڑی تعداد میں ہیں
لیکن یہ سرابوں کے پیچھے بھاگتے ہیں
اس لیے مافیا طاقتور ہوتے رہے ہیں
اب وہ مرحلہ آ گیا ہے کہ اس سحر سے ہم نکل جائیں
#لیوی_بھتہ_نامنظور
محترم امیر جماعتِ اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمٰن کی 09 اکتوبر2026 کو چارسدہ میں جلسہ کے شرکا سے کئے گئے خطاب کی مین اسٹریم میڈیا پر لائیوکوریج کی ڈیجیٹل سمری
#لیوی_بھتہ_نامنظور
وزیر اعظم صاحب اگر آپ لیوی ختم نہیں کرسکتے
تو ہمیں بھی ملاقات کا کوئی شوق نہیں ہے
ملاقات پھر اسلام آباد کی سڑکوں پر ہوگی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
#لیوی_بھتہ_نامنظور