A group of 60-70 Terrorists from across the border from bases in Afghanistan attacked troops undertaking fencing effort along Pak Afghan Border, in Alwara, North Waziristan. Pakistan’s fencing efforts shall continue despite all such impediments.
#ArrestPTMleadership
🇵🇰❤️
ایک اوربیٹا شہید ماجد علی خاصخیلی وزیرستان میں اپنےوطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے خالق حقیقی سےجا ملا,اللّہ پاک پیارےدوست کی شہادت قبول فرمائے،آمین
سلامی کےبعد انکےآبائی گاؤں سچل ڈنو خاصخیلی مِیل موری تعلقہ جھنڈو... https://t.co/gqMstQXRvG
محترمہ!!
ڈی جی آئی ایس پی آر نے تو بات پی ٹی ایم، را، این ڈی ایس، دہشت گردی، بھارت کے بارے میں کی تھی.
آپکو کس چیز کی تکلیف ہوئی ہے..
چور کی داڑھی میں تنکا ہے شاید..
انشاء اللہ، اس فوج کے بھاگ لگے رہیں گے، ان... https://t.co/1Ccz7MR0J3
Navy personnel team up with university students to conduct tree plantation and clean up drive at Manora.
Thanks Dow University Faculty and Students...
❤️🌿🇵🇰
#CleanAndGreenPakistan
ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ...
میجر ارباب کی ��ات پر اپنی قمیضیں پھاڑنے والے اب بولیں گے..؟؟
یہ خبیث منظور پشتین اینڈ کمپنی کی ساری کاروائی ہے...
فوج کو گالیاں دینا... فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنا...
گزشتہ... https://t.co/VxEEku71Oc
جاگو پاکستانیوں جاگو
کھیوڑہ ، ضلع جہلم #Pink_salt
کیا آپ جانتے ہیں گلابی رنگ کا نمک پاکستان میں پایا جاتا ہے اور اس نمک کو پوری دنیا میں سب سے بہترین, قیمتی اور نایاب نمک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے بھارت... https://t.co/pUN1QuBRdQ