انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیونٹی سوئی ہے 🚨
پولیس والون کا ایک عورت پر اس طرح تشدد کرنے کا کوئی حق نہی ہے یہ بھی کسی کی ماں بہن بیٹی ہو گی دوسری بات اگر یہ کسی مدرسے کی ہوتی تو آج پاکستان کا سو کالڈ لیبرل کلاس اچل اچل کر پروفیسر بنا ہوتا کم ظرفوں اب زبان کاٹ لی ہے کسی نے !!
“ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشن کر کے ان (گڈ طالبان، بیڈ طالبان) کو نکالا مگر بعد میں پھر انہی لوگوں کو دوبارہ لایا گیا۔ جب وہ دوبارہ پکڑے تو ISI اور MI والوں نے پولیس سے انہیں چھڑوایا اور کہا کہ یہ ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو استعمال کرتے ہیں۔ اب وہ لوگ پھر زیادہ ہو گئے ہیں۔
میں دوبارہ کہتا ہوں کہ اپنی وردی والے بندوں کے ذریعے جنگ لڑیں۔ گڈ طالبان، بیڈ طالبان قبول نہیں۔ اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے تو ان کو فوج میں بھرتی کر لو پھر ان کو وردی میں کشمیر میں لڑاتے ہو یا کسی اور محاذ پر لڑا لو، ایسے شہروں میں یہ نہیں گھومیں گے۔ ان کے ذریعے جو آپ جنگ لڑنا چاہ رہے ہیں اس کی وجہ سے آپ اور عوام کے درمیان اعتماد ختم ہو رہا ہے۔”
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور @AliAminKhanPTI
#PakistanUnderFascism