تمام احباب متوجہ ہوں
عمران افضل راجہ بھائی کا اکاؤنٹ 15 اپریل سے خاموش ہے۔ میں نے ان کے یوٹیوب چینل پر بھی چکر لگایا لیکن وہاں کافی پرانی ویڈیوز ہیں
اگر کسی بھائی ، بہن کا رابطہ ہے تو ڈی ایم میں ہی سہی بتا دیں
ہمارا اپنے بھائی کے لیے متفکر ہونا فطری بات ہے
@ImranARaja1
ابھی ٹک ٹاک دیکھ رہا تھا تو ایک صاحب نے کمال کی بات کہہ دی سوچا آپ سے شئیر کر دوں۔ فرماتے ہیں کہ
جس کے بھی دس، بارہ لاکھ فالوورز ہوتے ہیں اسے عمران خان پر چھوڑ دیا جاتا ہے لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ عمران خان کے فالورز پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا👏👏۔کیونکہ وہ دنیا کے ہر ملک میں رہتے ہیں ۔
پھر وہ اپنی مرضی سے منجھی ٹھوکنا شروع کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے اندر موجود غلام باہمی مشاورت سے نیا کھیل شروع کرنے والے ہیں لیکن ورکرز متحد رہیں اور انھیں ننگا کرتے رہیں۔ سہیل آفریدی کے خلاف شیر افضل مروت کا عدالت جانے کا اعلان دراصل سہیل آفریدی کے منافقانہ رویے کو قائم رکھنے میں معاونت ہے
سب ملے ہوئے ہیں