@PTIofficial
2 سال ہو گئے پر تیر ے جانے کا غم ہے کہ گھٹتا ہی نہیں ۔اللہ رمضان کی اخری ساعتوں میں ہماری دعا سن لیے اور خان صاحب کو رہائی دلوا دے۔ اس ملک کی عوام ان کا انتظار کر رہی ہیں ۔اس ملک کے لوگ پیار کرتے ہیں، محبت کرتے ہیں ۔
🧵Part 8/n
“The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
- Imran Khan
#FreeImranKhan#FreePoliticalPrisoners