بریکنگ نیوز ، جیل میں بلڈ پریشر کا اتار چڑھاؤ ، سر درد ، بے چینی اور پریشانی کی بڑھتی ہوئی ��کایات کے بعد حکومت کے بنائے ہوئے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو صبح دس بجے اور رات آٹھ بجے نیند کی آدھی آدھی tablet دینا تجویز کر دیا
کوئی زمانہ تھا، کہ شہری 14 اگست کو ملی نغمے، قومی نغمے بازاروں اور گلیوں میں ڈیک اور ٹیب پر سنا کرتے تھے، لیکن اب ہر طرف باجے ہی باجے، یہ ایک انتہائی افسوس ناک عمل ھے-
سوار محمد حسین شہید کا آج 48 واں یوم شہادت منایا جا رہا ھے، 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین نے جرات سےدشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواں مردی سے مقابلہ کیا، سوار محمد حسین شہید کو نشان حیدر سے بھی نوازا گیا-