قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفع�� بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کےوالد یوگراج سنگھ کے عمران خان کےبارےمیں خیالات، کاش میرےپاس طاقت ہوتی تومیں جیل سےنکال کربھارت لےآتا🔥🔥🔥
عمران خان جیسا عظیم انسان اور ہیرا اگر انڈیا میں ہوتا تو اسے تاج پہنایا جاتا۔
جو کام پاکستانی فلم میکر، ڈاکومینٹری می��ر اور ناولسٹ کو کرنا تھا وہ بڑاآرٹسٹک کام بلال AI کر رہا ہے! خدا تمہیں اور طآقت دے اور پاکستان کے پسے ہوے نادان لوگوں کو تمہارے فن کو سمجھنے کی صلاحیت دے! آمین!
بڑی ڈویلپمنٹ 🚨
عمران خان کی رہائی کے لیے,
برطانیہ کے بورس جانسن نے باقاعدہ کیمپین شروع کردی! اسکو پھیلانا آپ لوگو کی زمہ داری ہے!!
یہ کیمپین انصافی پوری دنیا میں پھیلائیں گے!🔥
اٹھو لوگو�� بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمہیں مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے
ورنہ یہ سیاست ریاست کو مار ڈالے گی
🚨 حسنین رفیق کے گھر پر بلڈوزر چلانا 😥
ہتھوڑوں سے گھر تباہ کرکے ملبے کا ڈیر بنا دینا 😥
اتنی بڑی سزا عمران خان سے محبت کی، او دعا کریں 🤲🏻 اللہ ان ظالموں کو عبرت بنادے
سوشل میڈیا کا لانگ مارچ کے حوالے سے پیغام جاری!!
احتجاج کا جواب تشدد نہیں ہے,
ادارے عوام کی حفاظت کے لیے ہے, نا کہ تشدد ہے لیے, پُرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے!!
جو لوگ ویڈیو پیغام جاری کرسکتا ہے,
آپ لوگ بھی اس میں حصہ ڈالے, ایک ایک پیغام جاری کرے, مجھے بھیج دے میں پوسٹ کروں گا!