ایک اور ستارہ ڈوب گیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
حضرت شیخ الحدیث زکریا رحمہ اللہ کے آخری خلیفہ مختار الامہ شیخ سید مختار الدین شاہ صاحب اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے ۔ اللہ تعالیٰ انکی تمام خدمات جلیلہ کو اپنی بارگاہ عالیہ میں خصوصی فضل وکرم کیساتھ قبول فرمائے آمین ثم آمین ۔
ان چہروں کو پہچانیں۔
تاریک انصاف کی دوغلی پالیسی کی انتہا یہ ہے کہ جب فاٹا کے لوگ گھروں سے بےدخل ہوتے ہیں تو حکومتی ترجمان پہلے انکار کرتے ہیں، پھر دباؤ پر تسلیم کرتے ہیں، اور آخر میں دوسروں پر الزام ڈال دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عوام کی تکلیف ان کے بیانیے میں کہیں موجود نہیں۔ اگر ذمہ داری نہیں اٹھا سکتے تو کم از کم عوام کو دھوکہ تو نہ دیں۔ خیبر پختونخوا خاموشی نہیں، سچ اور جوابدہی چاہتا ہے۔
#لاہور_نہیں_فاٹا_سنبھالو
سی ایم صاحب ہر جمعرات کو دربار حالیہ اڈیال شریف میں حاضری مصروف ہوا کرتے تھے،دو دن صوبہ دم درد سے چلتا تھا،اب 7 کے 7 دن صوبہ دم شوپ سے چلانے کا ارادہ لگتا ہیں۔ کیونکہ صاحب پنجاب کے گلیوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔
#لاہور_نہیں_فاٹا_سنبھالو