ورکرز کنونشن محض تحسین کا نام نہیں، یہ احتساب اور گفتگو کا منبر ہے۔ جہاں دھاندلی زدہ الیکشنز، فردِ واحد کی فسطائیت، زبان بندی اور میڈیا کی آزادی پر لگائی گئی قدغنوں کے خلاف کھل کر آواز اٹھائی جاتی ہے اور ملک کے حقیقی مسائل پر بحث ہوتی ہے۔
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور