پاکستانیوں کا بس چلتا تو ٹائم مگزین بھی بند کرتے ۔
جس طرح وہ نیشنل چینل پر پابندی لگائے رکھے ہیں اسلام آباد میں جمال رئیسانی اور ٹکھلے اچکزئ کے کیمپ کو 24 گھنٹے کوریج ملتا تھا مگر خون جما دینے والی سردی میں سسکتی ماووں کو کوئی کوریج نہں ملتا تھا ۔
یہی فرق ہے نیشنل اور انٹرنیشنل میں
We, along with Dr. Mahrang Baloch will hold a press conference regarding yesterday's incident at the Karachi Press Club.
We urge all journalists, human rights activists, journalists, and HR organizations to cover this press conference.
Time: Today at 03: 00 PM
Date: 8 October 2024
Location: Karachi Press Club
انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے درخواست ہیکہ ماہ رنگ بلوچ کو غیر قانونی طریقے سے کراچی ائیرپورٹ پر روکنے اور سفر پر پابندی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔
لمہ کریمہ بلوچ کے بعد ڈاکٹر @MahrangBaloch_ بلوچ کا دنیا کے 100 بااثر افراد میں نام لسٹ ہونا بلوچ خواتین کی جدید اور سائینٹیفک قومی تحریک کی کامیابی ہے۔
Congratulations to @MahrangBaloch_ on being recognized by @TIME as one of the top 100 emerging leaders of 2024.
This recognition is well deserved for her all efforts and contributions.
She represents a powerful voice not just for the Baloch, but for all suppressed and voiceless people.
دو فروری سے مستونگ سے جبری طور پر گمشدہ ہونے والے کمسن طالب علم عامر بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔
بلوچ نوجوان طالبعموں کی جبری گمشدگی اور بلوچستان میں اس سنگین غیرقانونی عمل میں اضافہ باعث تشویش ہے۔
اس معاملے میں حکومت اور قانون نافذ کرنے والوں کی غیرسنجیدگی حیران کن نہیں ہے لیکن انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے خاموشی مایوس کن ہے۔
#ReleaseAmirAlizai
تمام لاپتہ افراد کے بازیابی کے لئے آواز اٹھائے @sairabaluch_ کی آنسوؤں کی خاطر @SeemaBaluch کی بےبسی خاطر @Farzana_Rodeni کی پریشانی کے خاطر تمام بلوچ لاپتہ افراد کے بازیابی کے لئے ان خاندانوں کے آواز بنے ۔۔۔
In D-Baloch Turbat, sit-in persists for the 3rd day, enduring continuous rain & severe cold weather.
Enforced disappearance is a serious crime, and d Baloch nation remains steadfast in its fight against it. We're committed to eradicating all forms of HR abuses, in Balochistan.
تمام ساتھی جو اس وقت X پر آن لائن ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لئےآواز بلند کریں اور اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
تمام ساتھی جو اس وقت X پر آن لائن ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لئےآواز بلند کریں اور اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons
تمام ساتھی جو اس وقت X پر آن لائن ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لئےآواز بلند کریں اور اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons