کچھ سال پہلے جب مج�� پر قاتلانہ حملہ ہوا تو ارشد شریف نے کہا تھا حامد میر پر حملے کے کیس پر سیاست نہ کی جائے آج میں بھی یہی گذارش کرونگا کہ ارشد شریف کے نام پر سیاست نہ کی جائے ، ہم سب کو مل کر اس قتل ناحق کے ذمہ داروں کو تلاش کرنا ہے اس سلسلے میں کینیا کے صحافی ہماری مدد کرینگے