جنگ نہیں ظلم ہے !
6 ماہ کا بچہ دیکھا نا ہی دیکھی خواتین بس گولیاں چلاتے رہے اور یہ سب سننے کے بعد آپ بس مذمت کیجئے۔
یہ واقعہ ایک لمبی سڑک پر تین مقامات پر پیش آیا اور ہم ایک سڑک پر 3 مقامات کی حفاظت نہیں کرسکے۔
#Parachinar#ParachinarBleeds
اتنے کم وقت میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا اتنا بڑا اجلاس کرنا یہ امتیاز بھی صرف #mqmpakistan کا ہی ہے اور اسکا کریڈٹ ایم کیو ایم پاکستان کے قائدین بالخصوص مصطفیٰ کمال بھائی کو جاتا ہے
#MQMPakistanSMConvention@KamalMQM
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی، سی او سی انچارج فرقان اطیب، حق پرست ایم پی ایس، ذمہ داران و کارکنان نیو کراچی کی دکانوں کے تحفظ اور ان سے یکجہتی کے لیے موجود ہیں۔
#MQMPakistan#MQMPakistanSMConvention
بتاریخ 3 نومبر 2024
ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMTeam
ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب نے خطاب کیا!
#MQMPakistanSMTeam
ایم کیو ایم پاکستان کی سوشل میڈیا ٹیم انشاءاللہ پاکستان کی نمبر 1 ٹیم بنے گی۔
پہلے ہی بتادیا تھا ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
گزشتہ 10 گھنٹوں سے ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے پاکستان میں 👇👇👇
#MQMPakistanSMTeam