@KhawajaMAsif اس نے کہا اور آپ نے مان لیا۔ پھر اس ابو کی خدمت کرکے اس سے اقتدار کی راہ میں مدد لی۔ اور پھر اس نے ابا بنانے کیلئے قانونی ترمیم نہیں کی۔ آپ نے وہ بھی کردی
@HamidMirPAK میر صاحب ان سے ہمدردی اب کم پڑ رہی ہے۔ کیا خبر جن کی یہ تصویریں اٹھاۓ پھرتی ہیں در پردہ وہ کسی پاکستانی کے قاتل ہوں۔ ایک طرف تصویریں اور دوسری طرف قاتل۔
@ImaanZHazir ایسے قوانین کا پاس کروانا شغل میلہ ہے۔ جیسے پی ایس ایل ہوتا ہے اسکو بھی سیاسی پی ایس ایل سمجھیں۔ بعد میں رونے دھونے احتجاج کے بعد اس قانون کو واپس لے لیا جائے گا۔ آخر عوام کی سوچ کو کہیں تو مصروف رکھنا ہے