امریکی فوج نے ایران کی فوجی اور بحری صلاحیتوں کو مفلوج کرنے کے لیے بندر عباس اور بشہر میں درج ذیل اہم ترین مقامات پر شدید بمباری کی ہے:
بندر عباس میں شہید حقانی پورٹ
سیریک پیئر پر پاسدارانِ انقلاب کی فاسٹ بوٹس
بندر عباس میں ایرانی فضائیہ کا اہم ترین بیس
بشہر میں سیکنڈ ایئر فورس بیس
بندر عباس میں ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن
بندر عباس میں ہی IRGC کی نیوی فیسلٹیز
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی مارکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زندگی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔
.@Support@premium This India account is deliberately inciting sectarian violence between Sunni and Shia Muslims in Pakistan. The voice & message of Field Marshal has been altered by AI , we have attached the original video. Please take immediate action.
آج کل پاکستان میں بالخصوص یوتھی بھائیوں می�� جو شعور پھیلا ہے، اسکا مظاہرہ لائیو کریں!
ارناب گوسوامی بتا ریا ہے کہ آزاد کشمیر میں دس ہزار بندا مارا جا چکا ہے، آج سے پندرہ سال بعد کے یوتھیا یہی ویڈیو استعمال کرکے ہمیں بتایا کریں گے کہ مطالعہ پاکستان میں سب جھوٹ ہے۔ اصلی سچ یہ ہے
1947ء میں ہم مہاجر ہو کر آئے تھے، اپنے ساتھ کچھ بھی نہیں لائے تھے، لیکن پنجاب کے لوگوں نے اپنے سینے کھول دیے اور ہمیں سینے سے لگا لیا۔ ہم یہاں سے رکنِ قومی اسمبلی بنتے ہیں، وزیراعلیٰ بنتے ہیں، بار بار بنتے ہیں۔ اب پنجابی ہمارے لیے اور کیا کریں؟ پاکستانی ہمارے لیے اور کیا کریں؟ خواجہ سعد رفیق
میں ان خوش قسمت صحافیوں میں سے ہوں جس نے 2009 میں مقبوضہ کشمیر میں 30 دن گزارے اور سری نگر شہداء قبرستان میں 50 فیصد قبریں 15 سے 30 سال کے ان نوجوانوں کی ہیں جن کی قبر کے پتھر پر لکھا تھا محمد ذیشان عمر 19 سال تعلق بہاولنگر پاکستان، تعلق لودھراں پاکستان، تعلق مظفرگڑھ پاکستان، تعلق کھاریاں پاکستان۔
ایک طرف پاکستانی ماؤں نے اپنے جگر گوشے کشمیر کی آزادی کیلئے قربان کر دئیے تو دوسری طرف آج JKLF کے م��ران و امان جیسے سرخے جو کبھی خود تو مقبوضہ کشمیر گئے نہیں لیکن پاکستان کیوجہ سے کشمیر کے آزاد حصے میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں پاکستان نے ہم پر قبضہ کر رکھا پاکستانی نکل جائیں کشمیر سے۔
محبِ وطن کشمیری عوام نے حکومت اور پاکستان کا ساتھ دے کر سازش ناکام بنا دی !
گزشتہ ماہ سے ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی بھی کام نہ آئی اور نہ ہی دھمکیوں کا کوئی اثر پڑا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما اب مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے کی کوشش کرنے لگے ہیں
کل تک تشدد اور بدامنی کو ہتھیار بنا کر ریاستِ پاکستان پر نت نئے طرز کے گھناؤنے الزامات عائد کرنے والے، اور اپنا حق چھین لینے کے نعرے لگانے والے بھارتی تنخواہ دار اب گھٹنوں پر آ گئے ہیں
عوامی پذیرائی کے زعم میں انتشاری تحریک میں شامل جے کے ایل ایف، تحریکِ انصاف اور دیگر کشمیر و پاکستان مخالف گروہ گزشتہ سال بھی احتجاج کے نام پر ریاست پر حملہ آور ہوئے اور آزاد کشمیر کی نازک حیثیت کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کی تکمیل اور ریاست میں بدامنی پھیلانے کے ایجنڈے کے لیے استعمال کیا
تاہم اب عوام پر ان کا ایجنڈا اور بھارت سے مبینہ تعلق آشکار ہو چکا ہے
کشمیری جان چکے ہیں کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے ریاست کو پہلے ہی کافی معاشی اور سماجی نقصان پہنچ چکا ہے
اس لیے محبِ وطن عوام اب مزید کسی انتشار یا بدامنی کا حصہ بننے کے لیے تیار نہیں
وہ انتشار اور گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ بننے کے بجائے امن، استحک��م اور ترقی کے ساتھ کھڑے ہیں
گزشتہ کئی روز سے مسلسل اپیلوں کے باوجود کشمیری عوام کی جانب سے خاطر خواہ ردِعمل نہ ملنے کے باعث کالعدم تنظیم کے کرتا دھرتا مایوسی کا شکار ہونے لگے ہیں
ایک جانب عوام ریاستی بیانیے کی تائید کرتی نظر آ رہی ہے جبکہ دوسری جانب آزاد کشمیر حکومت اور پاکستانی قیادت کا ردِعمل بھی سخت نظر آ رہا ہے
اس بار مذاکرات کی بھی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی جا رہی، بلکہ انتشاری عناصر سے سختی سے نمٹنے کی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، جس کے باعث کئی رہنما کالعدم تحریک سے پہلے ہی اپنا دامن جھاڑ کر الگ ہو چکے ہیں
جبکہ باقی ماندہ قیادت بھی اعلان کردہ احتجاج کو عوامی پذیرائی نہ ملنے کی صورت میں ممکنہ نتائج کے باعث پریشان دکھائی دے رہی ہے ،،
🚨ایران پر حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا امریکی حملہ!
امریکی سینٹکام کے مطابق، امریکہ نے آج رات ایران پر شدید بمباری کرتے ہوئے 80 سے زائد اہداف کو گائیڈڈ ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ ان حملوں میں آبنائے ہرمز کے قریب پاسدارانِ انقلاب کی 60 سے زائد اسپیڈ بوٹس، ایرانی فضائی دفاعی نظام ، کمانڈ اینڈ کنٹرول نیٹ ورکس اور اینٹی شپ میزائل کیپبلٹیز کو تباہ کیا گیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اپریل کے سیز فائر کے بعد یہ ایران پر سب سے بڑا حملہ ہے، اور یہ کارروائیاں آنے والے دنوں میں بھی جاری رہ سکتی ہیں۔
دشمن ایک طرف ہمیں مار رہا ہے ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے تو دوسری طرف پروپیگنڈہ کر کہ ہمارے اپنوں کو سیکیورٹی کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
میں اپکا وزیر اعلی ہو ،میں آپ سے میں سے ہو ۔۔ ہم اکٹھا بیٹھ کر اس مسئلے کا حل نکالے گے ۔
یہ ہوتا ہے صوبے کا سربراہ جو اپنی عوام کے پاس جاکر انکے دکھ و درد میں شریک ہو انکے ساتھ بیٹھ کر دشمن کو جواب دیں۔
#Balochistan
کرپٹ صرف حکمران ھیں۔
اوکاڑہ میں جعلی پانی کی بوتلیں اور جوس تیار کرنے والا بڑا گروہ پکڑا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نےچمڑا منڈی کے قریب ڈرنکس پلانٹ پر چھاپہ، 4 ہزار 500 لیٹر جعلی جوس اور پانی کی بوتلیں، 500 خالی بوتلیں ضبط، 1 ہزار 300 لیٹر مضر صحت جوس تلف، جوس پلانٹ مالک کیخلاف ایف آئی آر درج، پروڈکشن بند کردی گئی۔۔
🔴⚠️Field Marshal Syed Asim Munir #COAS & CDF of #Pakistan during a visit to #Libya
🔴“The Muslim world is in great difficulty & pain. In the past 20 years, seven to eight magnificent Muslim countries, one after the other, have been destroyed.”
“Today, there is no rule of law. It is the law of the jungle. In the law of jungle, ‘Might is Right’ and today this might resides somewhere else."
~ Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff (COAS) and Chief of Defence Forces (CDF) addresses the Libyan Military leadership during a recent official visit to Libya
🚨 بلوچستان کے ضلع زیارت میں پولیس پر دہشت گردوں کا بڑا بزدلانہ حملہ - 2 SHOs سمیت 9 پولیس اہلکار شہید، رات گئے تک شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا:
اوپن سورس انٹیلیجنس اور بلوچستان کے سرکاری سیکیورٹی ذرائع کے مطابق منگل کے روز ��یارت کے علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس فورس پر گھات لگا کر کیے گئے بدترین حملے کے نتیجے میں فرنٹ لائن پر بہادری سے لڑتے ہوئے دو ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں، پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں اور فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ دیر رات تک جاری رہا جس کے بعد اضافی کمک نے پہنچ کر پوزیشنز سنبھال لی ہیں، عسکری اور دفاعی ماہرین کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کریک ڈاؤن سے بوکھلا کر دہشت گردوں نے امن کے رکھوالے پولیس جوانوں کو نشانہ بنایا ہے تاہم سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پورے علاقے کو سیل کر کے مفرور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر گرینڈ سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی۔
سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان دہشتگرد تنظیم BLA کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیے۔
گرفتار دہشتگردوں کی شناخت مجاہد اور فرید عرف ذاکرین کے نام سے ہوئی ہے۔
#Balochistan
انتہا پسند ہندوؤں کے اس لیڈر کا نام یاتی نرسنگھا نند سرسوتی ہے جو مکہ مکرمہ کو فتح کرنے کا سپنا دیکھ رہا ہے یہ ��ستاخانہ بیان اس سوچ کو بے نقاب کرتا ہے جو صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے اس سوچ کا مقابلہ صرف اتحاد سے ہو گا آپس میں لڑنے سے نہیں
ترکی نے بھارت کی موئے موئے کر دی!
"ہم پاکستان جیسے برادر ممالک کو ترجیح دیتے ہیں ہم پاکستان کے ساتھ جنگ میں ہارنے والے ہندوستان کو بغیر پائلٹ فضائی گاڑیاں (ڈرون) فروخت نہیں کریں گے"
ترک بزنس مین حلوک بایراکتار کا اعلان