They used to say, Maryam Nawaz will never become Chief Minister. She proved them wrong. This fearless woman has been fighting since she was a kid. It’s time to develop Punjab again with her progressive policies. All the best @MaryamNSharif 🇵🇰 #MaryamNawaz
یہ ویڈیو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم PSL کا ��ائیکاٹ کرتے ہیں تب تک جب تک اپ KFC کو سپانسز شپ سے باہر نہیں کریں گے ۔
ہم تب تک بائیکاٹ کریں گے ہمارے فلسطین کے مسلمانوں پہ ظلم جبر اور ہزاروں کی تعداد میں شہید کر دیا گیا اور آپ یہاں پہ کے ایف سی کا سپانسرشپ لے کے مزے کر رہے ہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا یہ منافقت ہم نہیں مانتے
#BoycottPSL
آج کے دن کی پہلی پروموشن پوسٹ لگائی جائے کیا ؟
آپ بھی کمنٹ اور Repost کریں اور پروموشن لیں
سب مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کریں ۔
کمنٹ X لکھیں والوں کو پروموشن ۔
Toshakhana Reference, this is BIG! 🚨 Bushra Bibi and Imran Khan have been sentenced again, 14 years of JAIL and fined Rs 1573 billion! Also, Imran Khan won’t be able to hold any public office for 10 years.
سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
اڈیالہ جیل میں سائفرکیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی ، پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی ٹیم اورا سٹیٹ کونسل کےوکلاءعدالت میں پیش ہوئے ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں اور شاہ محمود قریشی کی فیملی بھی عدالت میں موجود تھی۔
اس سے قبل بانیٔ پی ٹی آئی کا 342 کا بیان کمرہ عدالت میں ریکارڈ کیا گیا۔
Nawaz Sharif roars in Hafizabad! 🇵🇰
Good days are coming, he is about to become the 4th time PM of Pakistan. Nawaz Sharif as the PM, Justice Qazi Faez Isa as CJ and General Syed Asim Munir as COAS, we are finally on the right direction! #حافظ_آباد_شیر_کا