Seasoned hospitality professional | Managed iconic projects | Passionate about progress & patriotism | Emotional at heart |Proud supporter Pak Army
#PMLN SMT
اگر یہ صحافی درست کہہ رھا ھے کہ ایک جہاز مریم اورنگزیب استعمال کررھی ھیں تو اس حکومت کو ڈوب مرنا چاھئے ،اگر یہ جھوٹ بول رھا ھے تو پیکا ایکٹ کےتحت اس پر مقدمہ کریں۔
NOW BJP IS OVER IN UP🚨
Anyone who has doubts about who will form the government in Uttar Pradesh in 2027 should watch this video.
The crowd does not lie.🔥🔥🔥
Right now, it is not just a storm but a tsunami of Rahul Gandhi sweeping through.🔥🔥
13 करोड़ नाम गायब!
पद्म श्री, Bharat Ratna, Nobel Laureate, World Cup विजेता, 2 बार के सांसद-सब SIR की छंटनी में?
एक spelling mismatch, और वोटर लिस्ट से नाम साफ?
That’s called holding onto that very little that there is to offer and staying positive.
Despite being oppressed, it takes courage to be happy and state that 70% of the Hindu population still stands with the people from other community.
This even when BJP is busy poisoning every government institution against the Muslims.
There is hope after all.
پی ٹی آئی کی اندرونی کہانی اب خود ہی ننگی ہونے لگی! 😂
عمران خان کے نام پر کس کس نے خوب مال بنایا، اور لانگ مارچ کے لیے اب کن کن ��نکاروں کو میدان میں اتارا جا رہا ہے؟ 😜🔥
سنیے حسن ایوب سے، اصل کہانی کیا ہے👇
مکمل ویڈیو: https://t.co/FKBtuH3F3n
After losing her mother, a little girl is made to wash dishes by her stepmother. As she cries and remembers her mother, the moment reminds us that no one can ever replace a mother’s love. 💔
وہ ہمارے وزیرداخلہ ضرور ہیں لیکن وہ مسلم لیگ ن کی نمائندگی نہیں کرتے ۔
انہوں نے اکنامکس فارم جو تقریر کی جو کے بہت ہی غیر موضوع تقریر کر دی اور ایک بحث کا آغاز کر دیا ۔
اس بحث کا اصل فورم قومی اسمبلی اور سینٹ ہے
طالبان حکومت میں خواتین کے حقوق کو تقریباً صفر کر دیا گیا ہے
کابل سے موصولہ انتہائی سنگین رپورٹ کے مطابق ایک خاتون کو اس لیے بجلی کے شدید جھٹکے دیے جا رہے ہیں کہ اس نے نام نہاد مولوی کے نام نہاد حکم کی اطاعت کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ حکم خود اسلام کے خلاف ہے، مگر طالبان کے ظالموں نے اسے ’شریعت‘ کا نام دے کر ایک عورت کو اذیت کے نشانے پر رکھ دیا ہے۔
یہ صرف ایک خاتون پر ظلم نہیں۔ یہ جہالت، انتہا پسندی اور خواتین کے بنیادی حقوق کی منظم طور پر قتل عام کی واضح تصویر ہے۔ طالبان کے اس دور میں عورت کا وجود صرف فرمانبرداری اور سزا تک محدود کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ !!
جب ایک میجر کے کہنے پر پولیس والا مجھے ہتھکڑی لگا رہا تھا تو اس کی آنکھ سے آنسو ٹپک کر میرے ہاتھ پر گرا: میاں نواز شریف
غیر جمہوری انتقامی کاروائیوں کو کسی بھی دور مین جسٹیفائ نہی کیا جا سکتا
🚨🇵🇰 Pakistan Security Forces Killed 5 Indian-Backed BLA Terrorists in an Intelligence-Based Operation in Kalat, Balochistan.
A massive blow to the BLA terrorist network as Operation Rad-ul-Fitna 3 continues!
افغان سرزمین پر بھارتی ایجنسی 'را' کا نیٹ ورک اور پاکستان مخالف پروکسیز ہمارے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ تجارت سے لے کر دفاعی تعلقات تک، کابل اور نئی دہلی کا یہ Nexus اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا!
#PakistanSafety#RAWProxie#AfghanPolicy
لو جی! آ گئے تربت
یہ وہی تربت ہے جس کے بارے میں کہا مہرنگ لانگو نےکہا کہ یہاں آنے کے لیے ویزا لگوانا پڑتا ہے! 😄
دیکھ لو ایک پاکستانی کا جواب ہم تو بغیر کسی ویزے کے تربت پہنچ گئے اور عوام کے درمیان موجود ہیں۔ ❤️🇵🇰
پاکستان نے ایران کے ذریعے وارننگ دے دی ہے کہ حوثیوں کو پٹہ ڈالو اگر یہ نا رُکے تو پاکستان مکہ معاہدے کے تحت کارروائی کرے گا ا��ر پاکستان مکہ معاہدے سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گا ایک ایرانی سنئیر آفیشل نے اس وارننگ کو کنفرم بھی کر دیا ہے
خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز کا ہسپتالوں میں سہولیات نہ ہونے پر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج،
دن رات پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت پر ہلکان ہوتے یوتھی یوٹیوبر 🦮اب کہاں ہے؟