اب آگے کیا ہو گا سب جانتے ہیں سب کچھ ختم ہو جائے گا مگر کشمیر کی بات وہی پر راہ جائے گی جیسے رات کو حامد میر صاحب کشمیر کی بات کر رہے تھے جیو نیوز پر اور باقی ان کی باتوں کو گما رہے تھے نیوز ہیڈلائنز تو کبھی کوئی بات
#istandwithhamidmir#istandwithkashmir#IStandWithPalestine
سب اپنی جگہ پر واپس آ گیا سیزفارلائن بحال ہو گیا مگر وہ جو شہید ہوئے ان کا کیا آج یوم تشکر بنایا جا رہا ہے کشمیری کیا کریں جن کا نقصان ہوا جن کا مالی نقصان ہوا رات بھر مختلف جگہوں پر فائرنگ ہوتی رہی لیکن کسی نے بھی آواز اٹھانے کی جرات تک نہیں کی سوائے سنیر صحافی حامد میر