عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انکو بغیر کسی وارنٹ کے، بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل انکی آخری وڈیو۔ پاکستان زندہ آباد۔
IRK Team.
عمران بھائی کا گرفتاری پر پیغام، انشاللہ اگلی ٹویٹ عمران بھائ خود کریں گے، تب تک ہم معلومات @IRKsays پر فراہم کریں گے۔ پاکستان زندہ آباد۔
Team Imran Riaz-
عمران خان نے میکرون کی جسارت پر مذمت کی اور احتجاجی خطوط لکھے۔ TLP سڑکوں پر اور خون خرابہ
شہباز شریف نے جا کر میکرون سے جپھی ڈال لی اور TLP کمبل میں۔
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
فسطائیوں کے ملک پر مسلّط گروہ کو عید تک کا احساس نہیں لہٰذا کل رات انہوں نےہمارے ٹکٹ ہولڈر رانا اورنگزیب کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے اہلِ خانہ سے ملنے جارہے تھے۔
جبر و دہشت کے اس راج کا بنیادی مقصد لوگوں کو ڈرا دھمکا کر تحریک انصاف سے دور کرنا ہے تاکہ دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے مجرموں کے اس گروہ کو پھر سے قوم پر مسلّط کیا جاسکے۔
اس منصوبے کا مقدّر ناکامی ہے اور اسے خاک ہی میں ملنا ہے کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں یا جانوروں کا ایک ریوڑ نہیں بلکہ (جیتے جاگتے باشعور) انسان ہیں۔