ایران کہتا ہے امریکہ نے ماضی میں دو مرتبہ دھوکہ دیا۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کا ساتھ امریکہ نے ہمیشہ دیا اور جب ضرورت پڑی منہ مانگی قیمت دے کر اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو خرید لیا۔
جئے بھٹو
جئے شریف
جئے محب وطن (لائسنس شدہ رجسٹرڈ)
کس کو کیسے Karma آکر ہیلو کہے۔۔۔۔۔۔۔
بس ڈرتے رہو۔
Karma is a BITCH
پاکستان میں انشاللہ KARMA بہت سے گھروں کا رخ کرے گا۔ پھر سوچنا اور پوچھنا نہیں کیا ہوا، کیسے ہوا، کیوں ہوا
بس سمجھ لینا KARMA آیا تھا 🙏
خطرناک بیان ۔۔۔۔۔🚨
امریکی سیکرٹری جنگ نے کھلم کھلا اسلام کی توہین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "جو حکومتیں اسلامی پر یقین رکھتی ہیں وہ ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتیں"،
تمام علم اسلام متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔🚨
Feasibility E-Taxi:
قیمت 85 لاکھ
ڈاؤن پینٹ 30 فیصد
ٹیکسی ڈرائیور کا حصہ 15 فیصد 12 لاکھ 75 ہزار
بقیہ ادائیگی 59 لاکھ 50 ہزار پانچ سال میں
ماہانہ قسط 100,000
روزانہ قسط 3300 روپے
ڈرائیور کی کم از کم تنخواہ 1500 روزانہ
مینٹینس کم از کم 1000 روزانہ
دن کا خرچہ علاوہ چارچنگ 5800
دن کا اگر 150 کلومیٹر بھی چلائے تو 1000 روپے چارجنگ کے
7000 دن کا خرچہ
سالانہ 15 فیصد ڈیپرئیشین 12 لاکھ 96 ہزار اور ماہانہ 106,000 اور روزانہ 3200
کل دن کو خرچہ 10,200 اور اگر 365 دن گاڑی چلائیں۰ کوئ چھٹی نہیں
50 روپے فی کلو میٹر اگر کرایہ ہو اور سواری کے ساتھ 150 کلومیٹر تو آمدنی 7,500 روپے اور خرچہ 10,200
اس میں ابھی میں نے ٹائر، ایکسیڈینٹ نہیں دالا
میرے نزدیک یہ ٹیکسی feasible نہیں ہے
بھلے تمہارے دانتوں جیسے ہتھیار نہ ہوں، نہ تمہاری جسامت بڑی ہو اور نہ ہی تم شکاری ہو۔ مگر اگر ہمت ہو اور سب مل کر مقابلہ کریں تو بطخ جیسی ڈرپوک کے ہاتھ کتے بھی قابو آ جاتے۔