Big News 🚨🚨
After the Decisive Defeat of Wahabis & Deobandis.......A Barelvi scholar finally gathered the courage to face Ahmadi Muslims.
ہر م��الف کو مقابل پہ بلایا ہم نے 💪
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کو پتہ ہے کہ توہین مذہب کے قوانین
غیر اسلامی ہیں، توہین رسالت ، توہین صحابہ، توہین قرآن ،توہین اہل بیت، توہین مذہب یہ سب سیاسی مقاصد کے استعمال کیلئے بنائے تھے
ڈکٹیٹر ضیا الحق نے جو اب تک اسلام اور نعوذبااللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بدنامی
Pakistani courts are a joke 🤡
Imagine they ordered a sect of muslims ( Ahmadis ) to reject Islam and change their names 😂😆😅
Let's see if Islamabad High Court can Undo our Islam in real life. 😒
@theRealYLH
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
حقوق العباد کے بارے میں آپؑ نے ایک جگہ فرمایا کہ’اللہ تعالیٰ کسی کی پروا نہیں کرتا مگرصالح بندوں کی۔آپس میں اخوت اورمحبت کو پیدا کرو اور درندگی اوراختلاف کو چھوڑ دو ہرایک قسم کےہزل اور تمسخر سے مطلقاً کنارہ کش ہو جاؤ۔‘کوئی مذاق نہ اڑاؤ۔ تمسخر نہ کرو۔کسی کی تحقیر نہ کرو ’’کیونکہ تمسخرانسان کے دل کو صداقت سے دور کر کے کہیں کا کہیں پہنچا دیتا ہے۔‘‘
( ملفوظات جلد1صفحہ 242-243۔ایڈیشن 2022ء)
Condemning the attack, Ahmadiyya Community spokesperson Amir Mahmood said it was the second such incident targeting Ahmadis in Rabwah within the last few months.
https://t.co/hxPn6o8pwa
🚨 INCIDENT REPORT
Three Ahmadi Muslim volunteers injured in an armed attack outside the Ahmadiyya Muslim Community headquarters in Rabwah (Chenab Nagar), Pakistan.
The incident marks the second major shooting in Rabwah within eight months.
Full report below.
پارٹ 2
وَجَاہِدُوۡا فِی اللّٰہِ حَقَّ جِہَادِہٖ ؕ ہُوَ اجۡتَبٰٮکُمۡ وَمَا جَعَلَ عَلَیۡکُمۡ فِی الدِّیۡنِ مِنۡ حَرَجٍ ؕ مِلَّۃَ اَبِیۡکُمۡ اِبۡرٰہِیۡمَ ؕ ہُوَ سَمّٰٮکُمُ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ۬ۙ مِنۡ قَبۡلُ وَفِیۡ ہٰذَا لِیَکُوۡنَ الرَّسُوۡلُ شَہِیۡدًا عَلَیۡکُمۡ وَتَکُوۡنُوۡا شُہَدَآءَ عَلَی النَّاسِ ۚۖ فَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاعۡتَصِمُوۡا بِاللّٰہِ ؕ ہُوَ مَوۡلٰٮکُمۡ ۚ فَنِعۡمَ الۡمَوۡلٰی وَنِعۡمَ النَّصِیۡرُ ﴿۷۹﴾
اور اللہ کے تعلق میں جہاد کرو جیسا کہ اس کے جہاد کا حق ہے۔ اس نے تمہیں چن لیا ہے اور تم پر دین کے معاملات میں کوئی تنگی نہیں ڈالی۔ یہی تمہارے باپ ابراہیم کا مذہب تھا۔ اُس (یعنی اللہ) نے تمہارا نام مسلمان رکھا (اس سے) پہلے بھی اور اس (قرآن) میں بھی تاکہ رسول تم سب پر نگران ہو جائے اور تاکہ تم تمام انسانوں پر نگران ہو جاؤ۔ پس نماز کو قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ کو مضبوطی سے پکڑ لو۔ وہی تمہارا آقاہے۔ پس کیا ہی اچھا آقا اور کیا ہی اچھا مددگار ہے۔ [✲]
میرا نام 'مسلمان' اللہ نے رکھا ہے تم کون ہوتے ہو میرا نام مجھ سے چھیننے والے؟
آپ اندھا دھند انکھیں اور دماغ بند کر کے بنا ہوش کئے مولویوں کے پیچھے چلنا چھوڑ دیں انہوں نے آپ کا قرآن و سنت سے رشتہ توڑ دیا ہوا ہے جس کا آپ کو علم ہے اور نہ ہی آپکو اسکا احساس۔ آپ سورہ حج کی ان آیات پر غور کریں آپ کو یہ بھی پتا چلے گا کہ میرا نام اللہ تعالی نے 'مسلمان' رکھا ہے جسے کوئی ��نسان چھین نہیں سکتا۔۔ آپ کو ان آیات میں ان مولویوں کے مکروہ چہرے بھی دکھائی دیں گے جو مجھے عبادت کرنے سے روکتے ہیں اور قریب ہے کہ میرے عبادت کرنے پر وہ اپنے غیض میں آکر مجھ پر حملہ کر دیں۔۔۔اور آپ کو یہ بھی ان آیات میں پتا چلے گا کہ اللہ تعالی کا جاری فعل ہے کہ وہ انسانوں اور فرشتوں میں سے رسول چنتا ہے۔۔۔۔ بس ایک اٹل حقیقت آپکو بتادوں کہ مولوی نے آپکی قبر میں نہیں جانا ۔۔۔ اور نہ ہی کسی مولوی، غوث یا مفتی نے اللہ تعالی کے آگے آپکی جگہ جوابدہ ہونا ہے ۔۔۔ یہ مولوی آپ کو اپنے کفر و نفرت کے کاروبار میں جنت کے جھوٹے خواب دکھاتا ہے جس کا نہ قرآن میں ذکر ہے نہ حدیث میں ۔۔۔۔ مولوی کی بس دکانداری ہے جس کے آپ اپنی جہالت میں ایک عرصہ سے مستقل گاہک بنے ہوئے ہیں۔ وما علینا الا البلاغ
(سلیم خان لندن)
سورہ حج آیات 72 تا 79
اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ فِیۡ کِتٰبٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۷۱﴾
کیا تجھے علم نہیں کہ اللہ اُسے جانتا ہے جو آسمان اور زمین میں ہے۔ یقیناً یہ (سب کچھ) ایک کتاب میں ہے۔ یقیناً یہ بات اللہ پر آسان ہے۔
وَیَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ سُلۡطٰنًا وَّمَا لَیۡسَ لَہُمۡ بِہٖ عِلۡمٌ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ نَّصِیۡرٍ ﴿۷۲﴾
اور وہ اللہ کے سوا اُس کی عبادت کرتے ہیں جس کے بارہ میں اس نے کوئی فیصلہ کُن دلیل نہیں اتاری اور جس کا انہیں کوئی علم نہیں۔ اور ظالموں کے لئے کوئی مددگار نہیں ہو گا۔
وَاِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا الۡمُنۡکَرَ ؕ یَکَادُوۡنَ یَسۡطُوۡنَ بِالَّذِیۡنَ یَتۡلُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ؕ قُلۡ اَفَاُنَبِّئُکُمۡ بِشَرٍّ مِّنۡ ذٰلِکُمۡ ؕ اَلنَّارُ ؕ وَعَدَہَا اللّٰہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ وَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ {۷۳﴾
اور جب اُن پر ہماری کھلی کھلی آیات پڑھی جاتی ہیں تو اُن کے چہروں پر جنہوں نے انکار کیا تُو ناپسندیدگی (کے آثار) پہچان لیتا ہے۔ قریب ہے کہ وہ ان پر جھپٹ پڑیں جو اُن کے سامنے ہماری آیات پڑھتے ہیں۔ پس تُو کہہ دے کہ کیا میں تمہیں اس سے زیادہ شر والی بات سے آگاہ کروں۔ آگ۔ اس کا اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے جنہوں نے کفر کیا اور بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَاِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۴﴾
اے انسانو! ایک اہم مثال بیان کی جا رہی ہے پس اسے غور سے سنو۔ یقیناً وہ لوگ جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو ہرگز ایک مکھی بھی ��ہ بنا سکیں گے خواہ وہ اِس کے لئے اکٹھے ہوجائیں اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین لے تو وہ اُس کو اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ کیا ہی بے بس ہے (فیض کا) طالب اور وہ جس سے (فیض) طلب کیا جاتا ہے۔
مَا قَدَرُوا اللّٰہَ حَقَّ قَدۡرِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۷۵﴾
انہوں نے اللہ کی ویسی قدر نہ کی جیسا اس کی قدر کا حق تھا۔ یقیناً اللہ بہت طاقتور (اور) کامل غلبہ والا ہے۔
اَللّٰہُ یَصۡطَفِیۡ مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ رُسُلًا وَّمِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿ۚ۷۶﴾
اللہ فرشتوں میں سے رسول چنتاہے اور انسانوں میں سے بھی۔ یقیناً اللہ بہت سننے والا (اور) گہری نظر رک��نے والا ہے۔ [✲]
یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَمَا خَلۡفَہُمۡ ؕ وَاِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۷۷﴾
وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے۔ اور اللہ ہی کی طرف معاملات لوٹائے جائیں گے۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ارۡکَعُوۡا وَاسۡجُدُوۡا وَاعۡبُدُوۡا رَبَّکُمۡ وَافۡعَلُوا الۡخَیۡرَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿ۚٛ۷۸﴾
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! رکوع کرو اور سجدہ کرو اور اپنے ربّ کی عبادت کرو اور اچھے کام کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
ملا کا دین اور عام عوام کا دین اور
یہ دوہرا معیار کیوں ایک طرف مفتی ہے جسے معافی مانگنے پر معافی کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا
اور دوسری طرف جھوٹے الزامات میں قید بچوں کی ماؤں کی اہے سسکیاں ہیں انکو گستاخ کے سرٹیفکیٹ جاری ہوتے ہیں
450 جو ناحق قید کیے ہیں انکو بھی معاف کیا جائے
Another day, another brazen attack in #Rabwah: Gunmen fired on a Hifazat-e-Markaz vehicle near Aqsa Chowk, leaving two #Ahmadis critically injured.
Further details awaits...
#AhmadisUnderAttack
Warning: Graphic Content -
Open Fire on Ahmadis in #Pakistan
Three #Ahmadis have reportedly been injured in a shooting near Aqsa Chowk in Rabwah (Chenab Nagar), #Punjab, close to an #Ahmadi Mosque.
The gunman reportedly fled the scene.