باغ آزاد کشمیر سے مقامی صحافی بتا رہا کہ کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال کو عوام نے اپنے اڈیالہ والے پر لکھا ھے اور اپنے روزہ مرہ کے کاموں میں مصروف رہی ھے
بریکنگ نیوز
راولاکوٹ سے گرفتار ک��لعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ایک Activist بلال کے وٹس ایپ سے مبینہ بھارتی کرنل کمار سے کی گئی چیٹ برآمد.
کرنل کمار نے فی پولیس والے کی شہادت کے بدلے 5لاکھ انعام کا وعدہ کیا.
بھارت سے تخریب کاری اور قتل و غارت کی ہدایات بھی دی جا رہی تھیں.
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!