یہ پشتون جنگجو اپنی بہادری اور وجاہت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہو گیا ہے۔اس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے بہت سے یورپی لوگ اسے تاریخ کاسب سےخوبصورت اور دلیر جنگجو کہہ رہے ہیں واقعی اس کی شکل و صورت قدیم سیتھین سرداروں جیسی لگتی ہے!
کہتے ہیں کہ یہ جناب پہلے فقط ایک کسان تھے
جنگیں وہ ہارتے ہیں جہاں فوجیں لڑتی ہیں جہاں قومیں لڑ جائیں وہ ہارا نہیں کرتے ہماری پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ان شاءاللہ
We are with our Military Forces