The most boring champions League Final i have ever watched.
Both teams don't deserve to be there seeing them playing such a dirty game.
@ChampionsLeague#champi̇onsleaguefinal
@HamidMirPAK ہر دوسرے دن ہوائی فائرنگ سے لوگ نشانہ بنتے ہیں ۔کبھی آپکو یا سپیکر اسمبلی کو اس ��یشو پر بولنےکی توفیق نہیں ہوئی،آج جب آگ ایلیٹ کلاس تک پہنچ ہی گئی ہے تو آپ کو یاد آگئی۔
ماشاءاللہ
جو بات آپ آج ڈنکے کی چوٹ پر بتا رہے ہیں،وہ 20 سال سے بھی پہلے تمام ملکوں کے دفاعی حلقوں میں شدت سے محسوس کی گئی تھی اورہر ملک نےاپنی صلاحیت کے مطابق ڈرون اور میزائل جمع بھی کر لیے ماسوائے عرب ممالک۔
بس وہ آپکی طرح کھوتے کےکان میں سو رہے تھے اور آج ڈنکے کی چوٹ پر اٹھ بیٹھے ہیں🤣
🚨آپ کو ڈنکے کی چوٹ پر ایک بہت بڑی خبر دے رہا ہوں
ایران نے کمال کر دیا، پوری دنیا میں وار ٹیکٹکس بدل کے رکھ دیئے، اب پاکستان اور انڈیا سمیت ہر ملک نے ڈرونز اور میزائل کی پروڈکشن میں دن رات زور لگا رکھا ہے، ایئرفورس، جدید جہاز اپنی جگہ لیکن اس وقت میزائل ٹیکنالوجی اور پروڈکشن کی اہمیت آسمان کو چھو رہ�� ہے، پوری دنیا کی میزائل فیکٹریاں دن رات پروڈکشن بڑھانے میں جت گئی ہ��ں
پاکستان میں سب مل سکتا ہے لیکن انصاف ؟؟؟؟؟
نہیں جی۔
ادھر جرم کی سزا ہی نہیں ملتی بھئی۔اس لئے تمام جرم،قتل ،ڈاکے،فراڈ ایسے ہوتے ہیں جیسے ثواب کا کام ہو۔
#ام_رباب_چانڈیو
عجب دنیا۔
دنیا میں جتنی توانائی ہر بندہ، ہر ادارہ، ہر ملک دوسرے کو گرانے اور خود کو مزید آگے لیجانے میں صرف کر رہا ہے،اگر اتنی توانائی ایک دوسرے کے سپورٹ،تعمیر�� مسائل کےحل میں لگاتےتو یقینأ دنیا کے ہرکونے میں انسان ایک بہترین زندگی گزارتے،خواہ وہ جس رنگ،مذھب اور نسل سے ہوتے۔
ایک مسلمان ریاست انڈیا،اسرائیل سے دوستی بناکر اور دوسری امریکہ سے ساجھے داری نبھاکر، دونوں ہی اپنے آپکو اکلوتی سچی اسلامی روح کیمطابق مسلمان فلاحی ریاست سمجھ کر ایک دوسرےکو مار رہے ہیں۔
بھئ ادھر کوئی مذہب نہیں ہے، سب سیاست ہے۔اسلام ہوتاتو پیسے اور سیاست کیلئے ہم دوسرے ذبح کرتے؟
ریٹائرڈ لوگوں جج،جرنل،وزیراعظم،وزیر، ایم ڈی وغیرہ کی تو گھر،گلی،محلے ،سبزی، دودھ،بیکری والےتک سب بےعزتی کرتے رہتے ہیں اپ نے سزا سنا کرکیا اکھاڑ لیا؟
اتنے فرعون ادارو میں ظلم،رشوت اور بد انتظامی کے بازار گرم کئے ہوئے ہیں،ان کو عبرت بنائیں تو مانیں✅✅
#FaizHameed#CourtMartial