Every Father’s Day is a painful reminder of ur absence in my life. Abba Jan,I wish I could just turn back time n live out everysingle day of my childhood as if it were a grand Father’s Day celebration. I miss u. May ur soul rest in jannat. Ameen
Request for Fateha
#FathersDay2021
Denying Imran Khan’s personal physicians access and excluding them from the medical board raises serious questions. What are they hiding? The government, judiciary and state institutions will be fully responsible if anything happens to his health.
#ImranKhanHealthMatters
"میں عمران خان کے پاس جیل میں گیا اور ان سرے کہا کہ آپ اعلان کر دیں کہ،
"موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بہتر فوجی کوئی نہیں اور میں جنرل عاصم منیر کی راۓ کو تسلیم کرتا ہوں"، تو سب ٹھیک ہو جاۓ گا۔
لیکن عمران خان نہیں مانے" -
سہیل وڑائچ
Praying for Imran Khan’s health. Citizens have a right to know that due process and medical facilities are being provided as per law. May he recover soon.
#ImranKhanHealthMatters
تین بڑی مسلم طاقتیں پاکستان، سعودیہ عرب اور ترکی کا ارض حرم میں بیٹھ کر ایک دوسرے کی حفاظت کی قسم کھانا اور دفاع حرمین شریفین کے نام پر اکٹھا ہونا امت مسلمہ میں اتحاد کی جانب بہت بڑی پیشرفت ہے پوری امت مسلمہ اور بالخصوص ان تین ممالک کی حکومتیں اور عوام نہایت مبارکباد کی م��تحق ہیں
Censorship, enforced disappearances, political prisoners and the complete erosion of basic civil liberties, this is the reality of Pakistan today. History proves that brutal crackdowns cannot silence an entire nation.
#FreePoliticalPrisoners
ضیاءالحق نے اقتدار سنبھالا ، بھٹو کو پھانسی دی۔ بینظیر ناتجربہ کار تھی۔ کچھ سیاسی مزاحمت کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔ ایک دن خاموشی سے ملک سے باہر چلی گئی۔ فوجی جرنیل کو طویل حکومت کرنے کے لیے ملک میں سکون چاہیے ہوتا ہے۔ اسی طرح مشرف نے نواز شریف کو ڈیل آفر کی ، نواز شریف ملک سے چلا گیا۔ مشرف نے آٹھ سات سال لگا لیے۔ باجوہ نے شریف خاندان کو خاموش رہنے کا کہا تو مریم نواز کا سوشل میڈیا چھ مہینے کے لیے بند رہا۔ باہر جانے کی آفر آئی تو نواز شریف خصوصی جہاز میں دوسری دفعہ ملک سے فرار ہوگیا۔
عاصم منیر اور اس کے ٹولے کی بھی یہی کوشش یا توقع تھی کہ عمران خان ملک سے باہر چلا جائے یا خاموش ہوکر بنی گالہ بیٹھ جائے اور یہ سکون سے حکومت کریں۔ کیونکہ جب تک سیاستدان مزاحمت کررہا ہے ، کم یا زیادہ وہ جرنیل کے لیے پریشانی کا سبب ہے۔ عمران خان کی کمیونیکشن بند ہے ، پیغامات نہیں آرہے ، اسکے باجود کبھی کم ک��ھی زیادہ تحریک انصاف مزاحمت کررہی ہے۔ لانگ مارچ ہوئے ، جلسے اور ریلیاں ہوئیں ، نفرت آمیز تقاریر بھی ہوجاتی ہیں ، سوشل میڈیا ویسے ہی آنچ دھیمی نہیں کرتا۔
عاصم منیر کی بدقسمتی کہ کمزور اور بھی ہے اور بزدل بھی۔ خواہش کے باوجود سامنے آکر اقتدار پر قبضہ نہیں کرپارہا۔ کبھی آئینی ترمیم کا سہارا لینے کی کوشش کرتا ہے ، کبھی سسٹم کو ناکام ٹھہرا کر اپنے لیے گنجائش کی لابئنگ بنا رہا ہے۔ بدقسمتی در بدقسمتی کہ بلوچستان ، پختونخواہ ، کشمیر میں بھی اسے شدید مسائل کا سامنا ہے۔ عاصم منیر کو سب سے زیادہ خوف بھی تحریک انصاف سے ہے۔ بی ایل اے لاہور میں آکر حکومت نہیں کرنا چاہتی۔ کشمیری سینٹ میں مخصوص نشستیں نہیں مانگ رہی۔ عمران خان وہ پیرالل فورس ہے جس کے اقتدار پر عاصم منیر نے ناجائز قبضہ کررکھا ہے۔
عاصم منیر کی شدید خواہش ہے کہ عمران خان باہر جائے یا بنی گالہ خاموش ہوکر بیٹھ جائے کہ تحریک انصاف کے مزاحمتی بیانیے کی کمر ٹوٹ جائے۔ بینظیر دو دفعہ جلاوطن ہوگئی ، نواز شریف دو دفعہ چلا گیا۔ جن چیزوں سے یہ دونوں خوفزدہ ہوکر گئے عمران خان اس کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ موازنہ ایک جیسوں کا بنتا ہے۔ باچا خان یا کسی صوبائی رہنما و علاقائی رہنما یا کسی پھتے ماجھے گامے کی جیل کا عمران خان کی جیل سے کوئی مقابلہ نہیں۔ فوجی جرنیل کو جو سپیس بینظیر اور نواز شریف نے بار بار دی وہ عمران خان مہیا نہیں کررہا۔ بس اتنا سا فرق ہے۔
افسر شاہی اور سرکاری ملازمین کی غیر ضروری بھرمار عوام پر کتنا بوجھ بن چکی ہے اسکا اندازہ ایک مثال سے لگائیے۔ صوبہ بلوچستان کے محکمۂ زکوٰۃ میں ایک سو سے زائد ملازمین پر 1.6 ارب روپے خرچ کیے جاتے ہیں، جبکہ تقسیم کی جانے والی زکوٰۃ کی مجموعی رقم صرف 30 کروڑ روپے ہے۔ یہ کام ازسرِنو منظم کرکے صرف چند افراد کے ذریعے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights.
He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025.
Amnesty International urges the Pakistani authorities to unconditionally restore Imran Khan and Bushra Bibi Khan’s right to see their family and lawyers. Both must be given access to adequate medical care and their solitary confinement, which is unlawful, should end immediately.
Ahead of planned gatherings by Imran Khan’s family, party and supporters to mark the anniversary, the authorities must facilitate the right to peaceful protest and ensure there is no repeat of the unlawful and arbitrary crackdowns on protesters so frequently witnessed in the country and against the Pakistan Tehreek-e-Insaf.
It's not cricket. @ImranKhanPTI should be released immediately by Pakistan’s authorities. His arbitrary detention casts a dark shadow on respect for democracy and rule of law in Pakistan: https://t.co/5RuDZ0k8cO
@adnanaadil فی الحال یہ پاکستان کو مزید کمزور کرے گا کیونکہ ڈکٹیٹر مزید طاقتور ہو جائے گا ہم 4 صوبوں کو تو ان کا حق دیتے نہیں ہیں اتنے صوبوں کے ساتھ سوچیں کیا ہو گا؟