دشنت دولة #قطر اليوم مركز جديد لتأشيرات قطر بمدينة #كراتشي في #باكستان والذي يأتي في إطار الجهود الرامية لتسهيل وتبسيط إجراءات الاستقدام ويأتي افتتاح المركز الثاني لتأشيرات قطر في باكستان بعد افتتاح مركز في #اسلام_أباد يوم الخميس الماضي.
پانامہ آیا۔
ایک سال عمران خان نے جدوجہدکی۔
پھر سپریم کورٹ میں کیس 9 ماہ چلا۔
پھر 4 مہینے JIT چلی۔
پھر سپریم کورٹ میں 3 ماہ چلا۔
پھر نواز نااہل ہوا۔
پھر نیب میں1 سال کیس چلا۔
پھر جیل ہوئی۔
اور پھر آخر میں سزا معطل ہوگئی۔
ایسے قانون کو آگ نہ لگائی جائے تو پھر کیا کیا جائے
Copied
لوگ کہتے ہیں کہ عورت کیلئےاتنی ہی تعلیم ضروری ہےجس سےوہ اپنی نسل کی ٹھیک سےتربیت کرسکے جبکہ میرے خیال میں عورت کیلئےاتنی تعلیم ضروری ہےجس سےوہ کسی ناگہانی صورتحال میں باعزت طریقےسے کسی کامحتاج ہوئےبغیر رزق حلال کماکر اپنی نسل کی تربیت و کفالت دونوں کرسکے. 👩💁
@ImranKhanPTI سعودی عرب میں انڈیا کے لیے فیملی وزٹ ویزہ فیس 305 ریال فی کس
اور پاکستانیوں کے لئے 2000 ریال
وزیراعظم عمران خان سےاپیل کرتے ہیں کہ سعودی حکام سے مذاکرات کرکے وزٹ فیس کم کرکے انڈیا کے برابر لائے
اور سعودی عرب میں نااہل عملے کو فوری ہٹائے جائے
@ImranKhanPTI@fawadchaudhry
Finally the doors of the Lahore Governor House open to the people of Pakistan. Symbols of colonial rule come crashing down. Our nation will become invincible when our people own their govt.