@zeshmohmand سب جھوٹ ہے راستے بند ہونے کی وجہ سے راش لگا ہوا ہے
جو مقامی گزر رہے ہیں وہ ساتھ ساتھ دھرنے والوں کو گالیاں نکال رہے ہیں ۔اصل میں یہ لوگ منافق ہے ۔
KP والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس نے فارم 45 لے لیا پنجاب والے تو وہ نہیں لے سکیں
سہیل افریدی کس طرح وزیر اعلی لگایا ہے
اپ تو علی امین کے دور میں اپ میرے ساتھ تصویر بنانے پر ڈرتے تھے
اپ تو اتنےدلیر ہوں PTI MNAs MPAs تو کہتے خان تو اگلے دس سال نہیں اتا باہر اپ خود کو مشکل
سب حکومت کو گالیاں دے رہے اور زرا ان بجلی کمپنیوں کے افسران کا حال دیکھیں کہ 244ارب کے اضافی بل ڈکار کا بھی سکون سے بیٹھے ہیں،یہاں پانچ سو روپے چھیننے پر ڈکیتی کا مقدمہ بنتا ہے اور 244ارب لوٹنے پر ان افسران کو بونس ملتا ہے