As our Palestinian brethren mark the 78th solemn anniversary of Nakba, we remember the enduring suffering and displacement of the Palestinians from their homeland since 1948. On this solemn occasion, Pakistan reaffirms its unwavering solidarity with our Palestinian brothers and sisters. We demand an immediate end to the oppression, occupation, and violence being perpetrated by Israeli occupation authorities against Palestinians.
Pakistan also reaffirms its resolute support for the creation of a sovereign, independent, viable, and contiguous Palestinian State based on pre-June 1967 borders, with Al-Quds Al-Sharif as its capital.
@NadraPak@Naseem_khera نادرا میں یہ گندگی تقریباً ہر دفتر میں ہے ۔۔ سانگھڑ کے نادرا دفتر میں بھی یہی حال ہے ۔۔ کائونٹر پر بیٹھے لوگ آپس میں کچہریاں کرتے ہیں عوام باہر رل رہی ہوتی ہے ۔ کچھ کہو کو ان ک�� توہین ہوتی ہے ۔ اپنے ملازمین کو انسان کے پتر بنائیں ۔۔
صیہونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ھیں، امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت ھے ،گریٹر اسرائی�� بنانے کے جنگی جنون میں یہ خود مٹ جائیں گے۔۔۔
امریکی حکمرانوں نے ناجائز اور جارح ریاست اسرائیل کی سرپرستی کر کے اپنا وقار ، دبدبہ اور عالمی اثر ورسوخ بہت کم کر دیا ھے
پوری دنیا صیہونیوں پر تھوک رھی ھے ،کوئ قوم صیہونی شیطانوں کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ۔۔
اللّٰہ کےٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ صرف جہنم ھے۔
غزہ ، ایران اور لبنان کے بے گناھوں کا لہو رنگ لا رھا ھے۔۔
صہیونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ہیں۔ امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ صریح جارحیت ہے۔
وہ گریٹر اسرائیل بنانے کے جنون میں تباہ ہو جائیں گے۔
امریکی حکمرانوں نے بدمعاش ریاست اسرائیل کی سرپرستی کرکے اپنا وقار، دبدبہ اور عالمی اثر و رسوخ کھو دیا ہے۔
پوری دنیا صہیونیوں پر تھوک رہی ہے۔
بے شک الّٰلہ تبارک وتعالیٰ کے ان ٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے۔
غزہ، ایران اور لبنان ��ے بے گناہ عوام کا خون رائیگاں نہیں جا سکتا۔
Netanyahu is the extremist who killed 75,000 in Gaza.
The extremist who said invading Iraq would create "enormous positive reverberations."
The extremist who has pushed U.S. presidents to go to war with Iran for decades.
Finally, he found a President who said yes.
Tragic.